بلاول کے لاڑکانہ کی ہسپتال میں ڈاکٹر مریض خواتین کی عزتیں لوٹنے میں مصروف

0
61

بلاول کے لاڑکانہ کی ہسپتال میں ڈاکٹر مریض خواتین کی عزتیں لوٹنے میں مصروف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول کے شہر لاڑکانہ میں ہسپتال جانے والی خواتین کی عزتیں محفوظ نہیں،

ڈاکٹر کے نام پر بیٹھے وحشی درندے ہسپتال میں جانیوالی خواتین اور لڑکیوں کو بے ہوش کر کے انکی عصمت دری کرتے ہیں، ڈاکٹر نہ صرف خود گھناؤنا کام کرتے ہیں بلکہ دوستوں کو بھی بلا لیتے ہیں،لاڑکانہ کے ایک ہسپتال کی ویڈیو موصول ہوئی ہے جس میں ایک خاتون روتے ہوئے اپنی روئیداد سنا رہی ہے

خاتون کا کہنا ہے کہ لاڑکانہ شہر میں ڈاکٹرز و عملے نے بے ہوش کر کے کپڑے اتارے، خاتون کے ساتھ زیادتی کی گئی،خاتون کا کہنا تھا کہ میں شادی شدہ ہوں، یہاں آنے والی لڑکیاں محفوظ نہیں ہیں، ڈاکٹر، ہسپتال کا عملہ اور انکےد وست لڑکیوں اور خواتین کو اپنی ہوس کا نشانہ بناتے ہیں

خاتون نے ویڈیو میں‌ ڈاکٹر شعیب کا نام لیا ، اطلاعات کے بعد ڈاکٹر شعیب کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تا ہم ملزم کو بعد ازاں رہا کر دیا گیا، خاتون نے مطالبہ کیا ہے کہ ملزم کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

‏سوشل میڈیا پرغلط خبریں پھیلانا اورانکو بلاتصدیق فارورڈ کرنا جرم ہے، آصف اقبال سائبر ونگ ایف آئی اے

سوشل میڈیا پر جعلی آئی ڈیز کے ذریعے لڑکی بن کر لوگوں کو پھنسانے والا گرفتار

بیوی، ساس اورسالی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں گرفتارملزم نے کی ضمانت کی درخواست دائر

سپریم کورٹ کا سوشل میڈیا اور یوٹیوب پر قابل اعتراض مواد کا نوٹس،ہمارے خاندانوں کو نہیں بخشا جاتا،جسٹس قاضی امین

‏ سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

بلاول کے شہر لاڑکانہ میں ایف آئی اے کی بڑی کاروائی،ڈراک ویب کے ذریعے ملزم کیا کرتا تھا؟

Leave a reply