بلاول نے مریم نواز کو کیا تحفہ بھجوایا؟ کھل کر بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ شہباز شریف سے آج بھی بات ہوئی ہے، شہباز شریف کی صحت پر کسی کو سیاست نہیں کرنی چاہیے،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ مریم نوازشریف کو آم بھیجے، انہوں نے شکریہ ادا کیا،مریم نواز سے بھی رابطہ رہتا ہے،مائنس ون اپوزیشن کی طرف سے نہیں ہوتا،مڈٹرم الیکشن یا پارلیمنٹ میں نئی حکومت دونوں آپشنز زیرغور ہیں،خورشید شاہ سمیت نیب کےتمام قیدیوں کو رہا کیاجائے،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ 1997میں 17سیٹوں کے ساتھ مزاحمت کی،نوازشریف اس لیےامیرالمومنین نہیں ہیں بےنظیربھٹو نے مزاحمت کی،وہ ایجنڈا اپنایا جائے گا جو جمہوریت اور معیشت کیلئے ضروری ہے،پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی ورکنگ ریلیشن شپ اچھی ہے،ہم اپنے موقف پر آج بھی قائم ہیں،اس کٹھ پتلی حکومت کو چلاتے رہے تو مزید نقصان ہوگا،
بلاول زرداری کا مزید کہنا تھا کہ مائنس ون کی بات وزیراعظم کے منہ سے نکلی، عید اورشہبازشریف کی صحت یابی کے بعد اپوزیشن کی اے پی سی ہوگی،پنجاب کی ٹیم ناکام،نااہل اور نالائق ہے،وفاقی حکومت نے کورونا کے خلاف صوبوں کا ساتھ نہیں دیا،پنجاب میں سب سے بڑی جماعت ن لیگ کی ہے مگر حکومت پی ٹی آئی کی ہے،عمران خان کا کچن چلانے کیلئے کرپشن کی جارہی ہے،میں نے ابھی عوام کو کال نہیں دی،احتجاج سمیت بہت سی تجاویز زیرغور ہیں،ہم لانگ مارچ کریں تو وہاں بھی لوگ احتیاطی تدابیر اپنائیں گے،پیپلز پارٹی جمہوریت کا حصہ ہر صورت رہےگی،فضل الرحمان کی تجویز مانی جاتی تو میں پارلیمنٹ کا حصہ ہوتا نہ ہی سلیکٹڈایکسپوز ہوتا،
مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟
مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر
پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں
مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا
بلاول اورمریم یہ کام کریں تو ہم ساتھ دیں گے…….عوامی نیشنل پارٹی نے نیا مطالبہ کر دیا
نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کیوں نہیں کی؟ راجہ بشارت نے کیا اہم انکشاف
مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر میں ہونے لگی ہے جلد جدائی،خبر سے کھلبلی مچ گئی
مریم نواز ایک بار پھر "امید” سے، کیپٹن ر صفدرخوشی سے نہال
نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے
واضح رہے کہ بلاول زرداری لاہور میں ہیں اور مریم نواز کی بلاول سے ملاقات نہیں ہوئی ہے، ماضی میں مریم نواز کی بلاول سے ملاقات ہو چکی ہے، بلاول نے مریم نواز کو گزشتہ برس افطاری میں مدعو کیا تھا بعد ازاں ایک اے پی سی میں بھی بلاول اور مریم نواز کی ملاقات ہوئی تھی.