بلاول اورمریم یہ کام کریں تو ہم ساتھ دیں گے…….عوامی نیشنل پارٹی نے نیا مطالبہ کر دیا

0
74

عوامی نیشنل پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کو ہٹایا جائے

مریم نوازجلد جیل میں ہوں گی، ن لیگ نے بھی یوٹرن لے لیا، ایسا کس نے کہا؟

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے بلاول زرداری اورمریم نواز کو چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی تجویز دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں مل کر چیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر اےاین پی اپوزیشن جماعتوں کےساتھ کھڑی ہوگی، زاہد خان نے مزید کہا کہ اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد بحال کرانے کے لیے چیئرمین سینیٹ کو ہٹانا ہوگا چیئرمین سینیٹ کونہ ہٹایاگیا تو عوام بلاول اور مریم نواز پر اعتماد نہیں کریں گے ،انہوں نے مزید کہا کہ بلاول اورمریم نوازحکومت مخالف تحریک کیلیے سنجیدہ ہیں توچیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں

حمزہ کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے ٹویٹر کا محاذ سنبھال لیا

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

واضح رہے کہ مریم نواز کی دعوت پر بلاول زرداری گزشتہ روز لاہور میں ملاقات ہوئی تھی اس سے قبل بلاول نے مریم نواز کو افطاری کی دعوت دی تو مریم نے بھی بلاول کی دعوت قبول کی تھی اور افطار پارٹی میں شرکت کی تھی.

Leave a reply