Blog
ریسکیو 1122 کے اہلکاروں نے نئی مثال قائم کر دی
شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) ریسکیو 1122 بلاامتیاز تمام مخلوقات کیلئے باعث نعمت ہے- ریسکیو 1122 شیخوپورہ نے جانوروں کے ساتھ ہمدری کی اعلی مثال قائم کر دی ریسکیو 1122 شیخوپورہ کے ریسکیو اہلکاروں نے رکشہ اور گدھا گاڑی کے تصادم میں زخمی ہونے والے کوچوان اور گدھا گاڑی کے ...ساہیو ال/ سرگودہا؛ نواحی گاؤں میں قتل کی لرزہ خیز واردات
سرگودھا(نمائندہ باغی ٹی وی) سرگودھا کے نواحی علاقے ساہیوال میں گزشتہ شب نامعلوم ملزمان نے نوجوان کو تیز دھار آلہ کے وار سے قتل کردیا تفصیلات کے مطابق 30 سالہ رکشہ ڈرائیور امتیاز 4 بچوں کا باپ تھا مقتول رات بھر گھر سے غائب رہا اور علی الصبح اس کی ...گوجرانوالہ میں شہریوں کے ساتھ ہوا فراڈ
پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں نجی کمپنی نے شہریوں کے ساتھ اربوں روپے کا فراڈ کر لیا، نجی کمپنی کا مقامی ڈیلر بیرون ملک بھاگ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ میں نجی کار کمپنی کے مقامی ڈیلر نے شہریوں سے گاڑیوں کی ایڈوانس رقم لی اور ...بھارتی فوج کو مل رہا ہے ناقص اسلحہ، فوج نے مودی سرکار کو کروایا احتجاج ...
بھارتی فوج نے مودی سرکار کو کہا ہے کہ حکومت فوج کو گھٹیا اور ناقص اسلحہ دے رہی ہے جس کا فوج کو نقصان ہو رہا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کو اسلحہ آرڈیننس فیکٹری بورڈ کے ذریعے دیا جاتا ہے ، فوج نے وزارت ...بلوچستان ،دہشت گردوں کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، مسلح افراد کی فائرنگ سے تین مزدور جاں بحق ہو گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلوچستان کے علاقے نصیبر آباد منجھو شوریٰ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین مزدور موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک ...مظفرگڑھ کے رمضان بازار میں سہولیات کافقدان
رمضان کا پہلا عشرہ ختم ہونے کو ہے لیکن مظفرگڑھ کے رمضان بازار کے حالات نہ بدل سکے۔آٹا اور چینی کے حصول کے لئے خواتین گھنٹوں قطاروں میں لگنے پر مجبور ہیں۔گھنٹوں لائنوں میں لگنے پر بھی عام شہریوں کوتوصرف دوکلو چینی اور 10کلو آٹے کا تھیلہ ملتا ہے جبکہ ...چیئرمین ایف بی آر نے ایسا حکم دیا کہ کاروباری برادری خوش ہو جائے
چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے کاروباری مراکز پر بغیر اجازت چھاپوں پرپابندی عائد کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین ایف بی آر شبیر زیدی نے پہلے حکم جاری کیا تھا کہ کسی کا بینک اکاونٹ بغیر اجازت معطل نہ کیا جائے اب نیب اعلامیہ ...گجرات سے حمزہ شہباز کو کون ملنے گیا اور حمزہ شہباز نے کیا کہا؟
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)پاکستان مسلم لےگ ن کے مرکزی رہنما و اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی میاں حمزہ شہباز شریف سے لاہور ماڈل ٹاﺅن میں سابق ایم پی اے حاجی عمران ظفر نے ملاقات کی ملاقات میں گجرات کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا انکے ہمراہ سٹی سےسنئر نائب ...سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ، بڑی خبر آ گئی
پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا کہ عمران خان بتائیں اب کون سے چور اور ڈاکوؤں کیلئے سکیم لا رہے ہیں، حکومت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پچاس فیصد اضافہ کرے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمنسٹی سکیم کی منظوری کے ...اربوں کا فراڈ کس نے اور کہاں کیا بڑی خبر آ گئی
گجرات (نمائندہ باغی ٹی وی)گوجرانوالہ ڈویژن میں ساڑھے 4 ارب سے زائد کا فراڈ۔ گوجرانوالہ ، گجرات، سیالکوٹ کے لوگوں سے گاڑیوں کی بکنگ کی آڑ میں ساڑھے 3 ارب سے زائد کا فراڈ کر کے زیر زمین چلے گئے۔ اس فراڈ کا انکشاف اس وقت ہوا جب لوگوں کی ...