Blog
آصف زرداری کے خلاف کتنے ریفرنسز؟ نیب نے عدالت میں بتا دیا
سابق صدر آصف علی زرداری کے خلا ف نیب نے دو ریفرنسز دائر کئے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آصف زرداری کے خلاف انکوائریز کے حوالہ سے نیب نے رپورٹ جمع کروائی ہے جس کے مطابق جعلی بینک اکاونٹس کیس کے بارے میں ...گوجرخان ڈیم میں ڈوبنے والے نوجون کی لاش کو 16 گھنٹے بعد نکال لیا گیا
گوجرخان (عمرآزادبٹ) نیوی کے غوطہ خوروں نے لاش نکال لی ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کر دی باغی ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق 19 سالہ یونس جو کہ کرنب کسوال کے علاقہ میں پولٹری فارم پر ملازمت کرتا تھا ٹریکٹر دھونے گیا تو ساتھ ہی نہانے کی غرض سے ...سرگودہا یونیورسٹی میں خواتین کے خقوق کیلئے خصوصی سیمینار
سرگودہا(نمائندہ باغی ٹی وی) شعبہ شوشیالوجی اور کرمنالوجی یونیورسٹی آف سرگودہا کے زیر اہتمام گھروں میں کام کرنے والی "خواتین کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے” سے خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں پنجاب کمیشن فار ویمن کی ممبر قیصرہ اسماعیل ڈسٹرکٹ بار ممبر عصمت زہرہ،متعلقہ شعبہ ...وفاقی کابینہ اجلاس میں ایمنسٹی اسکیم کی منظوری
وزیر اعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وفاقی کابینہ نے ایمنسٹی اسکیم کی منظوری دے دی ہے، ایمنسٹی سکیم کے تحت بیرون ملک رہائش پذیر افراد بھی 6 فیصد ٹیکس ادا کرکے اپنے اثاثے ...لاڑکانہ میں ایڈز، بلاول نے اجلاس بلا لیا، سیکرٹری صحت پر برہم
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے لاڑکانہ میں ایڈز کے بڑھتے ہوئے مریضوں پر نوٹس لیتے ہوئے وزارت صحت پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول ہاوس کراچی میں ہونے والے اجلاس میں بلاول زرداری نے سندھ ایڈز کنٹرول پروگرام کی ...فکر نہ کرو تمہارا یوم حساب قریب ہے، مریم نواز
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ فکر نہ کرو تمہارا یوم حساب بھی قریب ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے مسلم لیگ ن خیبر پختونخواہ کے رہنما امیر مقام ...سوات موٹروے کا افتتاح وزیر اعظم کب کریں گے؟ اعلان ہو گیا
وزیر اعظم عمران خان عید کے بعد سوات موٹروے کا افتتاح کریں گے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی کے محمود خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سوات موٹروے کو عید سے قبل کھول دیا جائے. وزیر اعلیٰ محمود ...گھر جیسی نعمت دینے کا جھانسہ دے کر ہاؤسنگ سکیموں کا فراڈ جاری
سرگودہا (نمائندہ باغی ٹی وی) ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ عوام کو دھوکہ دہی سے بچانے کے لئے حکومت کی ھدایات کو مدنظر رکھتے ہوئے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کاروائی کی جا رہی ہے جو بھی بغیر این او سی کسی بھی سوسائیٹی میں جگہ فروخت کرے گا ...ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستانی وفد چین روانہ
ایف اے ٹی ایف کے اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی وفد چین روانہ ہو گیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف اے ٹی ایف اجلاس میں شرکت کے لئے پاکستانی حکومت کا وفد چین روانہ ہو چکا ہے، وفد کی قیادت سیکرٹری خزانہ یونس ڈھاگا نے ...