Blog
وزیر اعظم کہیں خود کشی ہی نہ کر لیں، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پر کون نظر رکھے گا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم پر کون نظر رکھے گا کہیں وہ خود ...رپورٹرز کی ہڑتال ،جیو کا انتہائی اہم شعبہ بند، جان کر ہوں حیران
جیو نیوز میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کی وجہ سے ملازمین نے ہڑتال کرتے ہوئے تالہ بندی کر دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیو ملازمین نے تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے ہڑتال کا اعلان کیا تھا آج سوموار کی صبح سے جیو ٹی وی پر ...جیونیوز، تنخواہوں کی عدم عدائیگی، آج کوئی بریکنگ نہیں چلے گی، تالے لگ گئے
جیو ٹی وی میں تنخواہیں نہ ملنے پر آج سے رپورٹرز سمیت تمام عملے نے ہڑتال کر دی، آج جیو پر کوئی بریکنگ نہیں آئے گی. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ملک کا سب سے بڑا میڈیا کا ادارہ ہونے کے دعویدار جیو نیوز نے کارکنان کو تنخواہیں ...انجمن بہبودی مریضاں گجرات کی فنڈ ریزنگ جاری
گجرات(نمائندہ باغی ٹی وی) انجمن بہبودی مریضاں کی فنڈ ریزنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ جاوید بٹ جنرل سیکرٹری انجمن بہبودی مریضاں کی قیادت میں شیخ ظہیر احمد، شیخ سہیل منیر، مرزا خالد محمود اور خادم علی خادم نے فنڈ ریزنگ میں حصہ لیا۔ پندرہ لاکھ سے زیادہ کے فنڈ اکٹھے ...رمضان المبارک کے مہینے میں شریف خاندان کے لئے اچھی خبر
رمضان المبار ک کے مہینے میں شریف خاندان کے لئے اچھی خبر آ گئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے بڑے بیٹےحسین نواز کے بیٹے زید حیسن نے قرآن مجید حفظ کر لیا ہے. سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ...عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع
لاہور کی احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما سابق صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 27 مئی تک توسیع کر دی۔ باغٰی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق علیم خان کیس کی سماعت مقامی عدالت میں ہوئی .عدالت نے نیب سے پوچھا کہ علیم خان کے خلاف ...فیصل آباد میں قبضہ مافیا نے کروڑوں روپے مالیت کے مکان پر قبضہ کرلیا
فیصل آباد میں قبضہ مافیا نے پنجے جما لئے۔ غلام محمد آباد مین بازار میں کروڑوں روپے مالیت کے مکان پر قبضہ کرتے ہوئے بااثر افراد نے اہلخانہ کو گھر سے زبردستی نکال دیا۔ فیصل آباد میں ضلعی انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی جبکہ قبضہ مافیا نے پنجے جما لئے۔ ...فیصل آباد رمضان بازاروں میں منافع خوروں نے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں 50 ...
فیصل آباد میں منافع خوروں نے پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں پچاس فیصد تک بڑھا دی ہیں، رمضان المبارک میں ضلعی انتظامیہ اور مارکیٹ کمیٹیاں قیمتیں کنٹرول کرنے میں مکمل ناکام دکھائی دیتی ہیں۔ رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مہنگائی کے نام پر، منافع خوروں نے عوام ...لودھراں انوکھی دوستی
لودھراں (نمائندہ باغی ٹی وی) دنیاپور کے نواحی گاؤں چک نمبر 305 ڈبلیو بی میں انوکھا واقعہ ہوا جب ایک شخص کے گھر والے اس کی پسند کا رشتہ پوچھنے لڑکی والوں کے گھر نہ گئے تو اس کے دوست نے عجیب و غریب فیصلہ کیا وہ عورتوں کے لباس ...ساہیوال:محکمہ صحت اتائی ڈاکٹرز کے سامنے بے بس،نیم حکیم کے ہاتھوں ایک اور بچہ زندگی ...
ساہیوال(نمائندہ باغی ٹی وی)محکمہ صحت اور ضلعی انتظامیہ عطائی ڈاکٹرز کے سامنے بے بس،نیم حکیم کے ہاتھوں مبینہ طور پر ایک اور معصوم بچہ جاں کی بازی ہاری ہار گیا،تفیصلات کے مطابق تھانہ غلہ منڈی کی حدود میں واقع رحمت ٹاون کے رہائشی 8 سالہ عثمان کو کان کے درد ...