Blog
رمضان بازاروں میں سستی چینی کی خریداری کے سلسلے میں صارفین کی مشکلات کو دور ...
فیصل آباد: ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر نے کہا ہے کہ رمضان بازاروں میں سستی چینی کی خریداری کے سلسلے میں صارفین کی مشکلات کو دور کیا جارہا ہے اور کوشش کی جارہی ہے کہ ضلع فیصل آباد کے لئے سستی چینی کے کوٹہ سے زیادہ سے زیادہ صارفین ...کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فرخت کرنے کی پاداش میں 11 گرانفروشوں کو جرمانہ
فیصل آباد، ڈپٹی کمشنر سردار سیف اللہ ڈوگر کی ہدایت پر ایڈمن آفیسر/سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ریاض حسین انجم نے کھانے پینے کی اشیاء مہنگے داموں فرخت کرنے کی پاداش میں 11گرانفروشوں کو 19ہزارروپے کے جرمانے کئے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹ نے ملت روڈ،گلستان کالونی،نشاط آباد،شیخوپورہ روڈ اور دیگر علاقوں میں گوشت،دودھ،پھل ...غریبوں کی داد رسی صرف حکومتی فریضہ نہیں
پھلروان ( نمائندہ با غی ٹی وی ) رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ھی خلق خدا کے لئے آسانیاں بانٹنے کا سلسلہ شروع ھو چکا ھے غربا اور حق داروں میں راشن کی تقسیم کا عمل جاری ھے غریبوں کی داد رسی صرف حکومت کا کام نہیں اسی مشن ...سبسڈی یا لوٹ مار جانیے اس خبر میں
سرگودہا (سپیشل رپورٹر) ضلع بھر میں حکومت کی جانب سے لگائے گئے رمضان بازاروں میں سبسڈی کے نام پر عوام سے فراڈ کا سلسلہ جاری ہے رمضان بازاروں میں مختلف قسم کے سٹال موجود ہیں جس میں مختلف اشیاء خوردو نوش صرف بازار سے ایک یا دو روپے سستی ہیں ...درد دل کے واسطے پیدا کیا انسان کو ۔۔۔ اسامہ چوہدری
آج پیپر دے کر کمرہ سے باہر آیا تو چلچلاتی ہوئی دھوپ محسوس ہوئی۔ سوچا باہر کسی فوڈ کارنر پہ بیٹھتا ہوں جب تک باقی دوست بھی باہر آجائیں گے۔سکول گیٹ سے باہر نکلا تو گیٹ کی ایک طرف معصوم سا بچہ کسی کالج کے فلائرز تقسیم کررہا تھا اسے ...کراچی کے نجی ہسپتال میں بچی کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ
کراچی کے نجی ہسپتال میں بچی کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے علاقے کےڈی اے چورنگی پراسپتال میں مبینہ غلط انجکشن لگنے سے نومولود بچی جاں بحق ہو گئی، ورثاء کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات2 بجے بچی ...حکومت عالمی دباو کے سامنے جھک گئی، بلاول
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے کہا ہے کہ عوام قیادت کی کمزوری کی قیمت بھاری گیس بلوں کی مد میں اداکر رہے ہیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے بلاول زرداری نے کہا کہ ہم نےایران پر ...مندر میں ڈکیتی کی واردات، سیکورٹی گارڈ کے ساتھ ڈاکووں نے کیا سلوک کیا؟
بھارت میں مندر بھی محفوظ نہیں ، مندر میں ڈکیتی کی وارادت کے دوران ڈاکو سیکورٹی گارڈز کو باندھ کر سات لاکھ روپے لوٹ کر فرارہو گئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کے علاقے بھیونڈی کے مشہور مندر وجریشوری مندر میں چھ ڈاکو ہفتہ کیصبح آئے ،ڈاکو ...اداکارہ صبور علی نے ایساکام کیا کہ ہر پاکستانی کر رہا ہے تنقید
ادارکارہ صبور علی کی جانب سے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر کام کرنے والے کی ویڈیو شیئر کرنے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کسی بھی مزدوری کرنے والے کے ساتھ یہ سلوک زیب نہیں دیتا باغی ٹی وی ...