Blog
خودکشی سے آگےکوئی چیزہے تو عمران خان وہ کر لے، خواجہ آصف
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خودکشی سے آگےکوئی چیزہے تو عمران خان کو وہ کرنی چاہیے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق خواجہ آصف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مہنگائی آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے، یوٹیلیٹی اسٹورزخالی ہیں،رمضان بازارکےنام ...ریجنل پولیس آفیسرڈیرہ غازی خان کا اچانک مظفرگڑھ کا دورہ
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ غازیخان محمد عمر شیخ نےرات گئے تھانہ سٹی مظفرگڑھ کا دورہ کیا۔آر پی او ڈیرہ غازی خان نے تھانہ سٹی میں فرنٹ ڈیسک پر جرائم کی صورتحال اور ریکارڈ کی جانچ پڑتال کی۔آر پی او نےپولیس رسیکیو سروس سنٹر15 کا بھی دورہ کیا اورکال ریکارڈز، ریسپانس ...تبدیلی سرکار کا ایجنڈہ خطرناک،عوام ہو جائیں ہوشیار، سعید غنی
پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ بلاول زرداری نے عمران خان کے عزائم بے نقاب کر دیے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سعید غنی نے ایک بیان میں کہا کہ خطرناک ایجنڈے کے تحت تبدیلی سرکار پاکستان کو آئی ایم ایف کے حوالے کر ...نو ماہ ہو گئے، شیخ رشید نے باتوں کے علاوہ کچھ نہ کیا، ایسا کس ...
صوبہ سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں اے سی والی ایک ہزاربسیں چلائی جائیں گی ، رمضان میں پیپلز پارٹی کی طرف سے عوام کیلیے تحفہ دیا جارہا ہے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے ...ن لیگیوں کے لئے بری خبر،نواز، شہباز کے بعد اب حمزہ بھی بیمار ہوگیا
شریف خاندان سارے کا سارا ہی بیمار ہو گیا، نواز شریف نے علاج کے لئے چھ ہفتے رہائی پر گزارے اور لندن جانے کی کوشش کی لیکن ناکام ہوئے، شہباز شریف بھی علاج کے سلسلہ میں لندن ہیں اور ان کا پاکستان آنے کا کوئی ارادہ نہیں لگ رہا، اب ...فیصل آباد، آسمانی بجلی گرنے سے کیا نقصان ہوا، افسوسناک خبر آ گئی
صوبہ پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں مختلف مقامات پر آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق ،تین زخمی ہو گئے. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات ہوئے جس کے نتیجہ مین دو افراد جان کی بازی ...حکومتی خواتین اراکین اسمبلی کو عدالت نے بلا لیا، اہلیت خطرے میں
تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی کی اہلیت خطرے میں، نااہلی کی درخواست عدالت نے سماعت کے لئے مقرر کر دی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کی خواتین اراکین اسمبلی ملیکہ بخاری، کنول شوذب کی نااہلی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہو گی. ...اب چاند ویب سائٹ پردیکھا جائیگا، فواد چودھری کا دعویٰ
وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ پندرہویں روزے تک قمری کیلنڈر بن جائے گا ،ویب سائٹ پر کلک کر کے چاند بھی دیکھا جا سکے گا. باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فواد چوھدری نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہریوں ...علی ظفر نے عدالت میں کیا کہہ دیا؟ کہ میشا شفیع کی استدعا مسترد ہو ...
اداکاروگلوکارعلی ظفر کی جانب سےاداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کے دعویٰ پرسماعت ہوئی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت میں علی ظفر کے وکیل کی طرف سے ایک گواہ پیش کیا گیا جس پر میشا شفیع کے وکیل نے کہا کہ گواہان کےبیانات قلمبندکروانےکےحوالےسےکیس سپریم کورٹ ...پولیو کیسز،لاہور میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ
محکمہ صحت پنجاب نے لاہور میں انسداد پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مہم ان علاقوں میں شروع کی جائے گی جہاں پولیو کا خطرہ ہے، لاہور شہر میں امسال تین پولیو کے کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں. محکمہ صحت نے ...