مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ ن لیگ کی دوڑیں لگی ہوئی ہیں، نواز شریف کو سمجھانے کی کوشش ہو رہی ہے، شہباز وہیں بیٹھے ہوئے ہیں ، شہباز شریف کے مطابق نواز شریف کا فقید المثال استقبال کیا جائے گا،جس کی تیاری ہے، پتہ نہیں یہ کس کو انہوں نے کہا ہے، لیکن بحرحال قوم سے امید نہیں اس لیے پارٹی رہنماوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سرگرمیاں ترک کر کے قائد کے استقبال پر فوکس کریں
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ قانونی ماہرین پیجیدگیاں بتاتے ہیں، نواز شریف عدالت جائیں گے اورسرنڈر کریں گے، انکو ضمانت مل جائیگی، اسحاق ڈار بھی اشتہاری تھے، وہ بھی عدالت گئے تھے اور انکو ضمانت مل گئی تھی۔
مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ میں نے ابھی عمران ریاض کو فون نہیں کیا، کیونکہ ابھی وہ گھر والوں کے ساتھ ہیں، دو چار دن بعد بھی مل سکتا ہوں، خوشی ہے کہ وہ آ گیا ہے واپس۔ آدمی جب مشکل میں ہوتا ہے تو کچھ پتہ نہیں ہوتا، جو صحافی انکو مل کرآئے وہ کہتے کہ وزن کم ہو گیا، آدمی جب اتنا عرصہ دور رہتا ہے گھر والوں سے تو مینٹلی کیا ہوتا ہے؟ ہم جا کر ملیں گے،جب بچوں کو دیکھتے ہیں تو بڑے بڑے درد ختم ہو جاتے ہیں،یہ ٹائم انکے گھر والوں کا ہے کیونکہ وہ کافی دنوں بعد آئے
مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ مشاہد حسین سینئر سینیٹر اور صحافی ہیں، انکو اند رکی خبر ہوتی ہے، مشاہد کی بات سے ڈس ایگری نہیں کر سکتا، انہوں نے جو کہا اسکی ضرور کوئی وجہ ہو گی،
جو کام حکومتیں نہ کر سکیں،آرمی چیف کی ایک ملاقات نے کر دیا
جنرل عاصم منیر کے نام مبشر لقمان کا اہم پیغام
عمران خان پربجلیاں، بشری بیگم کہاں جاتی؟عمران کےاکاونٹ میں کتنا مال،مبشر لقمان کا چیلنج
ہوشیار۔! آدھی رات 3 بڑی خبریں آگئی
بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف
لوٹوں کے سبب مجھے "استحکام پاکستان پارٹی” سے کوئی اُمید نہیں. مبشر لقمان
لوگ لندن اور امریکہ سے پرتگال کیوں بھاگ رہے ہیں،مبشر لقمان کی پرتگال سے خصوصی ویڈیو