مزید دیکھیں

مقبول

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زیادہ...

ٹڈاپ کرپشن اسکینڈل ،یوسف رضا گیلانی بری

کراچی: کراچی کی وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق...

چیمپئنز ٹرافی:فائنل پر 5000 کروڑ روپے تک کی سٹے بازی

دبئی: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے فائنل...

سپریم کورٹ، نو مئی کے تمام مقرر مقدمات ڈی لسٹ

سپریم کورٹ نے سانحہ 9 اور 10 مئی کے...

بریکنگ،150 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل

بریکنگ،150 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل
اثاثہ جات کی تفصیلات جمع نہ کرنے پر150سے زائد ارکان قومی اور صوبائی اسمبلی کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے

الیکشن کمیشن نے 150 اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت معطل کر دی اراکین کی رکنیت گوشوارے جمع نہ کرانے پر معطل کی گئی ،وفاقی وزرا نور الحق قادری، فرخ حبیب، حماد اظہر اور شفقت محمود کی رکنیت معطل کر دی گئی ہے فہمیدہ مرزا ، اور عامر لیاقت کی رکنیت بھی معطل کر دی گئی ہے راجہ ریاض،صداقت عباسی ،خالد مقبول صدیقی کی رکنیت معطل کی گئی ہے قومی اسمبلی کے 36،سینیٹ 3 اور پنجاب اسمبلی کے 69 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے

پنجاب اسمبلی کے اویس لغاری کی رکنیت معطل کی گئی ہے خیبرپختونخوا اسمبلی کے 21 اراکین کی رکنیت معطل کی گئی ہے سردار یار محمد رند کی رکنیت معطل کی گئی ہے ،الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ معطل اراکین اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں شرکت نہیں کر سکیں گے،معطل اراکین کسی بھی قسم کی قانون سازی میں بھی شریک نہیں ہوں گے،

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کو اجلاس میں شرکت کی اجازت دی جائے گی جب وہ گوشوارے جمع کروا لیں گے ، اس سے قبل رکنیت معطل رہے گی، وزرا بھی اسمبلی مین اجلاس میں شرکت نہیں کر سکیں گے.

ختم نبوت کی وجہ سے نواز شریف کو جوتا اور احسن اقبال کو گولی لگی ، ن لیگی رہنما کا سینیٹ میں انکشاف

پارلیمنٹ کے باہر احسن اقبال کے سر پر جوتا پڑ‌گیا

مریم نواز کے وکلاء نے ہی مریم نواز کی الیکشن کمیشن میں مخالفت کر دی، اہم خبر

پشتون تحفظ موومنٹ کے حق میں بلاول کے بعد مریم نواز بھی بول پڑیں

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

سینیٹ میں اپوزیشن لیڈربنانے کا فیصلہ کس کے گھر ہوا تھا، عباسی کا نیا انکشاف

کیا آپ نے آج چینی کی قیمت کے بدلے کشمیر کا سودا کیا؟ شاہد خاقان عباسی

پاکستان سے مذاق کرنا چھوڑدیں،عدالتوں میں کیا ہونا چاہئے؟ شاہد خاقان عباسی کی نئی تجویز

شاہد خاقان عباسی ایک بار پھر نیب کے ریڈار پر ، طلبی ہو گئی

اسلام آباد ایئر پورٹ پر کتے ایسے گھومتے ہیں جیسے ٹکٹ لیا ہو،وزیر ہوا بازی نے بھی تحفظات ظاہر کر دیئے

سندھ کے بعد لاہور میں کتوں کے وار، ایک ہی کتے نے 23 افراد کو کاٹ لیا

بلاول کے شہر لاڑّکانہ میں فروری کے چھ دن میں کتوں نے کتنے افراد کو کاٹا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan