دہشت گردی کی نئی لہر،سی ٹی ڈی متحرک،دو دہشتگرد گرفتار

سوات میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کی نئی لہر آنے کے بعد سیکورٹی ادارے متحرک ہیں

پنجاب میں سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے، سی ٹی ڈی کو بڑی کامیابی ملی ہے، سی ٹی ڈی نے پنجاب کے شہر ملتان میں کاروائی کرتے ہوئے دو دہشت گرد گرفتار کر لئے ہیں، دہشت گردوں کی شناخت احسان اور اسامہ کے نام سے ہوئی ہے,دہشت گردوں سے دھماکہ خیز مواد, اسلحہ,دستی بم برآمد کئے گئے ہیں. دونوں دہشت گردوں سے حالیہ واقعات بارے تفتیش جاری ہے، دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے،

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق لودھراں,اوکاڑہ,لاہور میں آئی جی پنجاب کی ہدایت پر کومبنگ آپریشن تیز کردیئے ہیں، کومبنگ آپریشنز کے دوران 13 مشتبہ افراد گرفتارکر کے اسلحہ برآمد کیا گیا، لاہور کے سرحدی علاقے سے بھی ایک مشتبہ شخص کو گرفتار کیا گیا, پنجاب بھر میں کی جانے والی کارروائیوں کے دوران 628 افراد کا بائیو میٹرک تصدیق کی گئی, ,کومبنگ آپریشنز میں 1906 مشتبہ افراد سے پوچھ گچھ کی گئی ،گرفتار افراد کیخلاف 9 مقدمات درج کئے گئے، سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ پنجاب میں دہشت گردی کے تدارک کے لیے کومبنگ آپریشن جاری رہیں گے,

کراچی یونیورسٹی میں ایک خاتون کا خودکش حملہ:کئی سوالات چھوڑگیا،

محکمہ انسداد دہشت گردی خیبرپختونخواہ دہشت گردی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت نہیں رکھتا: قومی اداروں کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف

عمران خان اسمبلیاں توڑنے میں اور دہشتگرد خیبرپختونخوا کے بے گناہ عوام کو قتل کرنے میں مصروف ہیں

 حیدر آباد میں چینی ڈاکٹر کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش سی ٹی ڈی نے ناکام بنا دی

سی ٹی ڈی کی لاہورسمیت پنجاب بھر میں کارروائیاں،9 دہشت گرد گرفتار

عمران خان اسمبلیاں توڑنے میں اور دہشتگرد خیبرپختونخوا کے بے گناہ عوام کو قتل کرنے میں مصروف ہیں

Comments are closed.