بریکنگ، انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

0
43

بریکنگ، انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اہم عہدے پر تعینات اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے

ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا واجد ضیا کی جگہ ثنا اللہ عباسی کو ڈی جی ایف آئی اے تعینات کر دیا گیا ہے وفاقی کابینہ نے سمری سرکولیشن کے ذریعے واجد ضیاء کو ہٹانے کی منظوری دی واجد ضیاء کو نیشنل پولیس بیورو میں تعینات کردیا آئی جی کے پی ثناء اللہ عباسی DG FIA تعینات کئے گئے ہیں معظم جا کو آئی جی کے پی لگادیا گیا ہے صلاح الدین کو آئی جی ایف سی لگا دیا گیا ہے

Leave a reply