آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات سی پیک سمیت دیگر امور پر بات چیت

0
20

آرمی چیف سے چینی سفیر کی ملاقات سی پیک سمیت دیگر امور پر بات چیت

باغی ٹی وی : آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید سے پاکستان میں تعینات چینی سفیر نے ملاقات کی . ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور خطے کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا . ملاقات میں سی پیک منصوبہ میں پیشرفت اور افغان امن عمل پر بھی بات چیت ہوئی .

آرمی چیف نے کورونا کے خلاف جنگ میں چین کے تعاوَن پر شکریہ ادا کیا،پاکستان چین کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تقرریوں کی منظوری دی،

آرمی چیف کی پاک چین سفارتی تعلقات نے 70ویں سالگرہ پرچین میں تقریب پرمبارکباد دی . چینی سفیرنےخطےمیں امن کیلئےپاکستان کی کاوشوں کوسراہا،چینی سفیرنے افغان امن عمل کیلئے پاکستان کی کوششوں کی تعریف کی .

Leave a reply