پاکستان نے بلیسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ کیا ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق شاہین تھری زمین سے زمین پر مار کی صلا حیت رکھتا ہے،تجربے کا مقصد ڈیزائن میں تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا،تجربے کا مقصد ہتھیاروں کے ڈیزائن میں تبدیلیوں کا جائزہ لینا تھا
Pakistan today conducted successful flight test of Shaheen-III surface to surface ballistic missile. The test flight was aimed at revalidating various design and technical parameters of the weapon system. pic.twitter.com/WHmjPGZobZ
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) April 9, 2022
ترجمان پاک فوج نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر میزائل کے کامیاب تجربے کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق ڈائریکٹر جنرل، سٹریٹیجک پلانز ڈویژن نے سائنسدانوں اور انجینئرز کو کروز میزائل ٹیکنالوجی کے شعبے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر مبارکباد دی اور اپنے مکمل اعتماد کا اظہار کیا کہ یہ تجربہ پاکستان کی سٹریٹجک ڈیٹرنس کو مزید مضبوط کرے گا۔ تجربے سے پاکستان کی دفاعی صلاحیت میں بہتری آئے گی
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شاہین تھری میزائل کے کامیاب تجربے پر قوم کو مبارکباد دی ,وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے شاہین تھری کے پراجیکٹ پر کام کرنیوالے سائنسدانوں اور انجینئرز کو خراج تحسین پیش کیا، وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ شاہین تھری کے کامیاب تجربے سے وطن عزیز کا دفاع مزید مضبوط ہوا ہے۔پاکستان پرامن ملک ہے لیکن کسی بھی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے۔
انسداد دہشت گردی جنگ تقریبا ختم ہو چکی،نیشنل امیچورشارٹ فلم فیسٹیول سے ڈی جی آئی ایس پی آر کا خطاب
افغان امن عمل، افغان فوج نے کہیں مزاحمت کی یا کرینگے یہ دیکھنا ہوگا، ترجمان پاک فوج
وطن کی مٹی گواہ رہنا، کے نام سے یوم دفاع وشہداء منانے کا اعلان
شُہداء، غازیوں اوراُن سے جُڑے تمام رِشتوں کو سَلام،آئی ایس پی آر کی نئی ویڈیو جاری
بھارت کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی،ترجمان پاک فوج کا بڑا اعلان
فضائی حدود کی بلااشتعال خلاف ورزی پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی
بھارت مان گیا، میزائل ہم سے فائر ہوا، بھارتی وزارت دفاع
میزائل گرنے کے واقعے پر بھارت کے غلطی کا اعتراف،پاکستان کا مشترکہ تحقیقات کا مطالبہ
بھارتی میزائل کا پاکستانی حدود میں گرنے کا واقعہ،چین کا تحقیقات کا مطالبہ