پاکستان تحریک انصاف کے 10 رہنماؤں کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کردیئے گئے

شاہ محمود قریشی، اسد عمر، پرویز خٹک، اعظم سواتی اور علی امین گنڈا پورکے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ہیں، تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید، تحریک انصاف کے رہنماؤں عون عباس بپی، زرتاج گل اور علی محمد خان کے بھی ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ کئے گئے ہیں

دوسری جانب تحریک انصاف کے مزید 146 افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں ڈالے گئے ہیں جس کے بعد نو فلائی لسٹ میں شامل ارکان کی مجموعی تعداد 226 ہوگئی ہے پی ٹی آئی کے نو فلائی لسٹ میں شامل اہم اراکین میں عمران خان، بشریٰ بی بی، میں مراد سعید، ملیکہ بخاری، فواد چوہدری، حماد اظہر، قاسم سوری، ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں اسلم اقبال اور اسد قیصرو دیگرشامل ہیں۔

تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے

شوہرکے موبائل میں بیوی نے دیکھی لڑکی کی تصویر،پھر اٹھایا کونسا قدم؟

خاتون پولیس اہلکار کے کپڑے بدلنے کی خفیہ ویڈیو بنانے پر 3 کیمرہ مینوں کے خلاف کاروائی

جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا

عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کے نام ای سی ایل میں

Shares: