وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار، رانا تنویر حسین سے فروٹ جوس کونسل کے وفد کی ملاقات ہوئی ہے
وفد میں نیسلے، شیزان، ٹیٹرا پیک، پیپسی کو، حلیب فوڈز، اور پاپولر گروپ کے نمائندوں نے شرکت کی،وفد نے وفاقی وزیر کو جوس انڈسٹری پہ تفصیلی بریفنگ دی اور کہا کہ حالیہ ٹیکسوں میں اضافے کی وجہ سے جوس کی فروخت میں نمایاں 40 فیصد کمی آئی ہے، ٹیکس اضافے نے شعبے کو مکمل طور پر پٹڑی سے اتار دیا ہے، حکومت جوس انڈسٹری کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کرے،
وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار، رانا تنویر حسین کا کہنا تھا کہ حکومت جوس انڈسٹری کے مسائل کو حل کرنے میں کردار ادا کرے گی، برآمدات میں اضافہ حاصل کرنے کے لئے سہولت فراہم کرنے کے لئے تیار ہیں کونسل مسائل کو حل کرنے کے لئے جامع تجویز پیش کرے،موجودہ چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سفارشات پیش کی جائیں، حکومت جوس انڈسٹری کو ہر ممکن مدد دینے کو تیار ہے
9 مئی کو ایک سال، زخم ابھی تازہ،عمران کا جوابی وار،معافی نہیں ملے گی؟
نومئی،ایک برس بیت گیا،ملزمان کی سزائیں نہ مل سکیں،یہ ہے نظام انصاف
نو مئی واقعات کی چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے مذمت کی تھی،عمران خان
9 مئی پاکستان کیخلاف بہت بڑی سازش جس کا ماسٹر مائنڈ بانی پی ٹی آئی،عظمیٰ بخاری
9 مئی کی آڑ میں چادرو چار دیواری کی عزت کو پامال کرنیوالے معافی مانگیں،یاسمین راشد
عوام نے نومئی کے بیانیے کو مستر د کر دیا ،مولانا فضل الرحمان
اسد قیصر نے نومئی کے واقعات پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا








