برٹش ایئرویز کا پاکستان کے لیے دوبارہ فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق برٹش ایئرویز نے پاکستان کے لیے دوبارہ فضائی آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے

برٹش ایئرویزاگست سے پاکستان کا فضائی آپریشن دوبارہ شروع کرے گی،برٹش ایئرویزہیتھروسے اسلام آبادکے لیے ہفتے میں 3پروازیں آپریٹ کرے گی،برٹش ایئرویزکی پاکستانی حکام سےانتظامات مکمل کرنےکی یقین دہانی کرانےکی درخواست کی گئی ہے،برٹش ایئر ویز نے اسلام آباد ایئرپورٹ منیجرسےانتظامات کی تفصیلات بھی مانگ لیں

برٹش ایئر ویز کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد ایئرپورٹ پرصفائی اوردیگر سہولیات سے متعلق بتایا جائے،برٹش ایئرویز کے زیر استعمال گیٹ اوردیگرصورتحال سے آگاہ کیا جائے،جہازکےلیےفکس بریجزمحفوظ ہونےکی تصدیق کی جائے،

برٹش ایئرویزنےکورونا کے باعث پاکستان کا فضائی آپریشن بند کر رکھا تھا

اگرکوئی پائلٹ جعلی ڈگری پر بھرتی ہوا ہے تو سی اے اے اس کی ذمے دارہے،پلوشہ خان

بین الاقوامی فیڈریشن آف پائلٹس اینڈ ائیرٹریفک کنڑولرز طیارہ حادثہ کے ذمہ داروں کو بچانے میدان میں آ گئی

شہباز گل پالپا پر برس پڑے،کہا جب غلطی پکڑی جاتی ہے تو یونین آ جاتی ہے بچانے

وزیراعظم کا عزم ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری نہیں ری سٹکچرنگ کرنی ہے،وفاقی وزیر ہوا بازی

860 پائلٹ میں سے 262 ایسے جنہوں نے خود امتحان ہی نہیں دیا،اب کہتے ہیں معاف کرو، وفاقی وزیر ہوا بازی

کراچی طیارہ حادثہ کی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش، مبشر لقمان کی باتیں 100 فیصد سچ ثابت

طیارہ حادثہ، رپورٹ منظر عام پر آ گئی، وہی ہوا جس کا ڈر تھا، سنئے مبشر لقمان کی زبانی اہم انکشاف

جنید جمشید سمیت 1099 لوگوں کی موت کا ذمہ دار کون؟ مبشر لقمان نے ثبوتوں کے ساتھ بھانڈا پھوڑ دیا

اے ٹی سی کی وائس ریکارڈنگ لیک،مگر کیسے؟ پائلٹ کے خلاف ایف آئی آر کیوں نہیں کاٹی؟ مبشر لقمان نے اٹھائے اہم سوالات

گزشتہ برس جون 2019 میں وزیراعظم عمران خان سے برٹش ایئرویز کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی ملاقات.انڈریو بریم نے عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی تھی،جس کے بعد پاکستان میں برٹش ایئرویز کی فلائٹ کا دوبارہ آغازہوا تھا اور 11 برس بعد برٹش ایئر ویز کی فلائٹ پاکستان آئی تھی.تا ہم کرونا وبا کی وجہ سے فضائی آپریشن معطل ہو کر رہ گئے تھے

Comments are closed.