کیپٹن ر صفدر کیخلاف بغاوت کا مقدمہ، عدالت نے فیصلہ سنا دیا
پشاورہائیکورٹ میں کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کیس کی سماعت ہوئی
عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے کیپٹن (ر) محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ خارج کردیا ،عدالت نے کہا کہ کیپٹن محمد صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ ثابت نہ ہوسکا ۔
صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ کوئی شہر ایسا نہیں جہاں میرے خلاف مقدمہ درج نہ ہو،جمہوریت کے لئے ہم قربانیاں دے رہے ہیں، نواز شریف کو جب ڈاکٹر کہیں گے تبھی نواز شریف واپس آئیں گے، مجھے نہیں پتہ کہ میرے اوپر کیا مقدمہ ہے، بغاوت ہے، دہشت گردی ہے یا کچھ اور، اب وکیل کے ساتھ رہ کر قانون بھی سیکھ گیا ہوں، اس وقت ملک میں کرائم کی شرح بھی ڈھکی چھپی نہیں ملک کا کوئی ایسا کونہ نہیں جہاں پر کرائم نہیں ہورہا دو چار بارشوں میں ہی کلین گرین پاکستان،خدمت آپ کی دہلیز پر ناکام پروجیکٹ کا پول کھل گیا
کیپٹن ر صفدر کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کا اپنا کوئی پروجیکٹ نہیں نواز شریف کے پروجیکٹس پر تختیاں ضرور انہوں نے نئی لگائیں ہیں اگر جمع تفریق کریں تو پی ٹی آئی وزراء کے پاس بیان بازی کے علاوہ دکھانے کو کوئی کارکردگی نہیں ہے مسلم لیگ(ن) ہردل کی آواز ہے پاکستانی عوام جانتے ہیں کہ جب بھی مسلم لیگ ن کی حکومت آئی ہے کاروبار وں کی رفتار تیز ہوجاتی ہے روزگار میں اضافہ ہوتا ہے
ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل
ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
بشیر میمن کے انکشاف کے بعد عمران خان کیخلاف مقدمہ بنایا جائے،مریم اورنگزیب
شاہد خاقان عباسی کا وزیراعظم کیخلاف تھانہ شاہدرہ میں غداری کا مقدمہ درج کرانیکا اعلا
مزار قائد کی بے حرمتی، شیخ رشید بھی میدان میں آ گئے
کیپٹن ر صفدر نے وزیراعظم کا "سیکنڈل” میڈیا کو بتا دیا
مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا
غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی
غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ
ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل
ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا
ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی
ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر
جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا