کیس کا فیصلہ آ گیا تو حکومت ایک دن بھی نہیں رہ سکتی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

0
40

کیس کا فیصلہ آ گیا تو حکومت ایک دن بھی نہیں رہ سکتی، شاہد خاقان عباسی کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومتی ایم این ایز نے عدم اعتماد کیا، حکومت الیکشن کمیشن پر چڑھ دوڑی،

شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا کہ فیصلہ آئے گا کہ عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ میں پیسے ڈالے ،فارن فنڈنگ کا جو کیس ہے اس پر ایک دن بھی حکومت قائم نہیں رہ سکتی ، یہ وہی حکومت ہے جس نے سینیٹ کے الیکشن چوری کرنے کی کوشش کی، یہ 2018 کے الیکشن کا ری پلے ہے جو پاکستان برداشت نہیں کر سکتا کچھ اخلاقی قدریں ہوتیں ،سینیٹ کا چیئرمین خود ہار مان کر گھر جاتا وہ وقت دور نہیں جب یہ اپنے لانے والوں پر بھی چڑھ دوڑیں گے،مسلم لیگ ن کا یہ واضح موقف ہے کہ استعفے دینے چاہییں شہباز گل کو میں نہیں جانتا ، ان پر سیاہی پڑی تو نہیں پڑنی چاہیے تھی،

بلی بارگین کرنے والے کو الیکشن لڑنے کی اجازت ہونی چاہئے، نیب ترمیمی بل سینیٹ میں پیش

نیب آرڈیننس میں ترامیم کے بعد نیا مسودہ تیار

نیب ترمیمی آرڈیننس 2019 کی مدت ختم، نیب کو پھر مل گئے وسیع اختیارات

احسن اقبال کی گرفتاری، مریم اورنگزیب چیئرمین نیب پر برس پڑیں کہا جو "کرنا” ہے کر لو

نواز شریف ایٹمی دھماکے کے مخالف تھے،میں ایٹمی دھماکوں کیلئے کس کو ملا تھا، شیخ رشید نے بتا دیا

شہباز گل کو انڈے کیوں مارے؟ ن لیگی کارکنان بول پڑا، شہباز گل کا رد عمل بھی آ گیا

شہباز گل کو انڈے اور سیاہی نہیں پڑی بلکہ جوتے بھی…؟ خصوصی تصاویر

شاہد خاقان عباسی کا مزید کہنا تھا کہ اخلاقی قدریں ہوتیں تو چیئرمین خود کہتا کہ میں الیکشن ہار گیا ہوں اور گھر جاتا ہوں۔ حکومت نے 20 پریذائیڈنگ افسر ووٹوں سمیت اٹھائے جبکہ ایوان میں ووٹ ڈالنے والوں کی نشاندہی سے آگاہی لینے کے لیے کیمرے لگائے گئے۔ جہاں 100 ووٹرز ہوں وہاں بھی کیمرے لگتے ہیں۔

الیکشن کمیشن نہیں بلکہ ڈسکہ میں پریزائڈنگ افسران کو اغوا کرنیوالے استعفا دیں، مریم

Leave a reply