کشمیر

تازہ ترین

عوام سے کئے گئے وعدے پورے نہ کرنے والوں کوگھر بھیجنے کا وقت آگیا،کاشف جمیل

جموں کشمیریونائیٹڈ موومنٹ کے ایل اے 21سے نامزد امیدوارانجینئرکاشف جمیل نے راولا کوٹ بلدیہ اڈہ میں انتخابی دفترکا افتتاح کیا ہے، کرسی کا انتخابی نشان عزم، یقین اوراجالوں کا نشان