وزیراعظم عمران خان آج باغ آزادکشمیر کا دورہ کریں گے

0
29
وزیراعظم-عمران-خان-آج-باغ-آزادکشمیر-کا-دورہ-کریں-گے #Baaghi

وزیراعظم عمران خان آج باغ آزادکشمیر کا دورہ کریں گے،اور آج سے آزادکشمیر الیکشن مہم میں حصہ لیں گے-

باغی ٹی وی : وزیراعظم عمران خان ازبکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس پہنچ گئے ہیں اور آج یعنی ہفتے کو آزاد کشمیر کے شہر باغ کا دورہ کریں گے اور انتخابات کی مہم میں حصہ لیں گے۔

وزیراعظم باغ کے بعد بھمبر، میرپور اور مظفر آباد میں بھی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

Leave a reply