اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب پہنچ گئے، اسلامی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے

وزیر اعظم پاکستان عمران خان تین روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں. وہ مکہ مکرمہ میں ہونے والی اسلامی سربراہی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے. باغی