پونچھ میں ایسا کیا ہوا کہ بھارتی فوج کا زیر زمین بارودی مواد پھٹ پڑا، زوردار دھماکوں پر خوف و ہراس
مقبوضہ کشمیر کے پونچھ ضلع میں کنٹرول لائن پر بالاکوٹ اور منکوٹ علاقوں میں جنگل میں آگ بھڑکنے سے بھارتی فوج کی طرف سے بچھائی گئی بارودی سرنگیں پھٹنے سے