گجرات

باغی ٹی وی الیکشن سیل

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کی فارم 45 سے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست دائر

گجرات: عام انتخابات 2024، فارم 45 سے متعلق الیکشن کمیشن میں درخواست دائر ہو گئی- باغی ٹی وی: درخواست تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار مدثر رضا نے دائر