لودھراں

پاکستان

لودھراں: شادی کی تقریب میں اوباشوں کی خواتین کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کپڑے پھاڑ دیئے

لودھراں کے علاقے قریشی والا باراتیوں پر20افراد کا مبینہ تشدد دلہا دلہے کا کہنا ہے چنداوباشوں نے خواتین سے چھیڑخانی کی منع کیاتو طیش میں آگئے. باغی ٹی وی :