پاکستان
اسسٹنٹ کمشنر صفدر آباد کے خلاف میونسپل کمیٹی کے کرایہ داروں کا احتجاج
شیخوپورہ (نمائندہ باغی ٹی وی) اسسٹنٹ کمشنر صفدر آبادکے خلاف میونسپل کمیٹی کے کرایہ دار دوکانداروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری۔ ...شدید بارش سے میپکو ریجن کے 205فیڈرز ٹرپ کرگئے،بحالی کا کام جاری
ملتان سمیت میپکو ریجن میں شدید بارش اور تیز ہواؤں کے باعث 205فیڈرز ٹرپ کر گئےجس کی وجہ سے کئی علاقوں میں ...جہانیاں میں ٹرالر اور آئل ٹینکر کے درمیان تصادم
جہانیاں(نمائندہ باغی ٹی وی) پرویز والا کے قریب ٹرالر اور آئل ٹینکرکے مابین تصادم ہوا جس کے نتیجے میں تین افراد شدید ...جہانیاں دیور نے بھابھی کو قتل کردیا
جہانیاں(نمائندہ باغی ٹی وی)کے نواحی گاوں 106دس آر میں دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو قتل کردیا ۔وجہ گھریلو ناچاقی معلوم ہوتی ...سلمان زیادتی کیس ،رپورٹ میں جنسی زیادتی ثابت
ٹھٹھہ صادق آباد(نمائندہ باغی ٹی وی) کے سلمان سے زیادتی کا معاملہ، میڈیکل رپورٹ میں زیادتی ثابت ہوگئی ، تھانہ ٹھٹھہ صادق ...ساہیوال:چوری کا انوکھا واقعہ
ساہیوال:مہنگائی کے مارے انوکھے چوروں نے ریڑھی بان سے سولہ کلو گھی چھین لیا تفصیل کے مطابق تھانہ غلہ منڈی کی حدود ...جماعت اسلامی گجرات کا معززین شہر کے اعزاز میں افطار ڈنر
گجرات(نمائندہ باغی ٹی وی) جماعت اسلامی گجرات سٹی کے زیراہتمام آج غزالی سکول قمر سیالوی روڈ پر معززین شہر کے اعزاز میں ...مریم نواز کے لئے بڑی مشکل، حکومت نے انتہائی اہم فیصلہ کر لیا
نواز شریف کے جیل جانے کے بعد حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا، نواز شریف کی صاحبزادی مسلم لیگ ن کی نائب ...نواز شریف کے قریبی دوست میاں منشا کی کمپنی کو نوازنے پر نیب کی تحقیقات ...
میاں منشا کی کمپنی کو غیر قانونی طور پر نوازنے کی نیب نے تحقیقات شروع کر دی ہیں ،اس سلسلہ میں نیب ...ساہیوال:اعلی سرکاری افسران کے وارنٹ گرفتاری جاری
ساہیوال(نمائندہ باغی ٹی وی)کنٹریکٹ ملازمین کو مستقل کرنے کے عدالتی حکم کی خلاف ورزی، میونسپل کارپوریشن افسران کے خلاف توہین عدالت کے ...