پاکستان

اسلام آباد

کل ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پیش کریں گے، فردوس عاشق اعوان

وزیر اعظم پاکستان کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ 18اگست2018سےشروع ہونےوالاسفراستحکام پاکستان کی منزل کی جانب گامزن ہے، نئے پاکستان کاایجنڈا’’احساس‘‘ہے، https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1162757914794352640?s=20 باغی ٹی