سرگودھا

پنجاب

عوام اوور چارجنگ کرنے والے دکانداروں کی نشاندھی کرے تاکہ ان کیخلاف کاروائی ہو،قاسم وڑائچ

ممبر ضلعی پرائس کنڑول کمیٹی سرگودھا چودھری قاسم وڑائچ کا یوٹیلٹی سٹورز، سہولت بازاروں اور عام مارکیٹوں کا دورہ۔ تفصیلات کے مطابق یوتھ لیڈر PTI اور ممبر ضلعی پرائس کنڑول