پارلیمینٹ ہاوس کہ باہر پی ٹی آئی کارکناں کا جشن؟

0
32

اسلام آباد(نمائندہ باغی ٹی وی)پی ٹی آئی کارکناں کی بڑی تعداد ڈی چوک میں نکل آئی وزیراعظم عمران خان 178ووٹ لے کر پارلیمنٹ سے عدم اعتماد کی جیت کی خوشی میں آتش بازی بھی کی گی اور وزیراعظم کہ حق میں کارکنان نے نعرے بھی لگائے

باغی ٹی وی تفصیلات کہ مطابق آج ڈی چوک میں انصاف یوتھ ونگ کہ زیر اہتمام وزیراعظم عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے کارکناں کا سمندر امنڈ آیا وفاقی وزیر موصلات مراد سعید اور وفاقی وزیر اطلات شبلی فراز نے کارکناں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج جموریت کی جیت ہوئی ہے آج اسمبلی نے اعتماد کر کے اس بات کا ثبوت دیا کے ارکان اسمبلی کا وزیراعظم پر پہلے سے زیادہ اعتماد ہے اس کرپٹ مافیا کو عمران خان ختم کر کے ہی چھوڑے گے آخر میں کارکناں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں نے آج ثابت کیا ہے کہ آپ خان کہ سچے اور وفادر سپاہی ہو باغی ٹی وی سے پی ٹی آئی کی سب سے محترک اور آئی کے ٹائمز کہ جنرل سیکرٹری نزکت علی خان نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا

کہ آج پاکستان کی عوام کی جیت ہوئی ہے اور ہم اپنے قائد کے شانہ پشانہ کھڑے ہیں جیسے کے آپ دیکھ سکتے ہو اب پہلے سے زیادہ نوجوان وزیراعظم کے لیے خود نکلے ہیں اور یہ اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام چاہتی ہے کہ ہماری حکومت اپنا دیا ہوا دور پورا کریں اور اس ملک سے کرپشن کا خاتمہ ہو انہوں نے کہا کہ آپ دیکھئے گے یہ جن لوگوں نے اپنے ضمیر کے سودے کیے ہیں انکا بھی یوم حساب آئے گا اوپن الیکشن میں پہلے سے دو ووٹ وزیراعظم خان صاحب نے زیادہ لیے ہیں ہم اپنے قائد کے لیے مر مٹنے کو تیار ہیں لیکن اس کرپٹ مافیا کو کبھی بھی اقدار میں لانے کہ حق میں نہیں ہیں

Leave a reply