چوہدری خاندان میں نئی لڑائی،ظہور پیلس کی تقسیم کے لیے عدالت سے رجوع

0
125
ch shujaat parve

سابق وزیراعظم، مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت نے ظہور پیلس کی تقسیم کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے ،سابق رکن قومی اسمبلی سالک حسین کی جانب سے دی گئی درخواست میں کہا گیا ہے کہ مجھے غیر قانونی طریقے سے بےدخل کرنا چاہتے ہیں،تین بہنیں اپنا حصہ چوہدری پرویز الہیٰ کے نام کروانا چاہتی ہیں،فریقین کو پراپرٹی کرکے حصہ دینے کا حکم دیا جائے۔چوہدری سالک حسین نے سیکرٹری حافظ عقیل جلیل کے ذریعے کیس دائر کیا ،جس میں کہا گیا کہ تین بہنیں پرویز الہیٰ کیساتھ ملکر 5 کنال 17 مرلہ کی رہائشگاہ میں اپنا حصہ چوہدری پرویز الٰہی کے نام کروانا چاہتے ہیں،عدالت سے استدعا ہے کہ فریقین کو پراپرٹی تقسیم کر کے حصہ دینے کا حکم دیا جائے

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

عمران خان کی محبت بھری شاموں کا احوال، سب پھڑے جان گے، گالی بریگیڈ پریشان

عمران خان پرلاٹھیوں کی برسات، حالت پتلی، لیک ویڈیو، خواجہ سرا کے ساتھ

 پرویز الہیٰ کے بیٹے مونس الہیٰ کی آڈیو لیک

عدالت نے رہائشگاہ میں تعمیرات، موجودہ صورتحال تبدیل کرنے پر حکم امتناعی جاری کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی، اہلیہ قیصرہ پرویز، سمیرا لہی اور کشور سلطانہ کو 19 جنوری کو طلب کرلیا

سول جج گجرات احمد ضیا چوہدری کیس کی دوبارہ سماعت 19 جنوری کو کریں گے، کیس میں ظہور الٰہی مرحوم کے بیٹوں وجاہت حسین، شفاعت حسین، بیٹیوں شہلا نیئر، ناز ظہور بھی بطور مدعا علیہ ہیں.

عام انتخابات کے دن قریب آئے تو تحریک انصاف کی مشکلات میں اضافہ 

 این اے 15سے نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور

نواز شریف پر مقدر کی دیوی مہربان،راستہ صاف،الیکشن،عمران خان اور مخبریاں

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

عام انتخابات، پاکستان میں موروثی سیاست کا خاتمہ نہ ہو سکا،

سمیرا ملک نے آزاد حیثیت میں انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کیا

عام انتخابات، آصفہ انتخابی مہم چلانے کے لئے میدان میں آ گئیں

صارفین کا کہنا ہے کہ "تنظیم سازی” کرنے والوں‌کو ٹکٹ سےمحروم کر دیا گیا

واضح رہے کہ عمران خان پر عدم اعتماد کے بعد چودھری برادران میں اختلافات پیدا ہو گئے تھے، پرویز الہیٰ تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے ہوئے، پرویز الہیٰ کو تحریک انصاف نے پنجاب میں وزیراعلیٰ بنا دیا تھا، بعد ازاں پنجاب اسمبلی تحلیل کر دی گئی، چودھری شجاعت پی ڈی ایم کے ساتھ کھڑے رہے اور سالک حسین نے وفاقی وزارت لی، بعدازاں چودھری پرویز الہیٰ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے،

ہمیشہ یہی کہا ہے چوہدری برادران کو اکٹھا چلنا چاہیے،چوہدری شافع حسین

Leave a reply