چچی سے ناجائز تعلقات ،ملزم نے چچا کا قتل کر دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سی آئی اے کاہنہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کا ڈراپ سین کر دیا بھتیجا ہی چچا کا قاتل نکلا
ڈی آئی جی انویسٹی گیشن کی ہدایت پر ایس ایس پی سی آئی اے نےجرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ کر دیا ہے، ایس ایس پی سی آئی اے شعیب خرم جانباز کے مطابق سگے چچا کے اندھے قتل کی واردات میں ملوث بھتیجا اورچچی ساتھی سمیت گرفتار کر لئے گئے ہیں، گرفتار ملزمان میں مزمل امتیاز احمد,شعیب اور فوزیہ شامل ہیں گرفتار ملزمان سے آلہ قتل پسٹل,موٹرسائیکل اور گولیاں برآمد کر لی گئی ہیں ملزم مزمل کے اپنی چچی فوزیہ کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے, ملزم نے چچی فوزیہ سے مل کراپنے چچا الطاف حسین کو راستے سے ہٹانے کا بھیانک منصوبہ بنایا ,ملزم نے چچی فوزیہ اور دوست شعیب کی مدد سے فائرنگ کرکے چچا کو قتل کردیاتھا,
ملزمان قتل کی سنگین واردات کے بعد موقع سے فرار ہو گئے تھے، انچارج سی آئی اے کاہنہ انسپکٹر نبی بخش بٹ نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کوگرفتار کیا،جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی طرف سے ایس ایس پی سی آئی اے اور پولیس ٹیم کیلئے اندھے قتل کے ملزمان کی گرفتاری پرتعریفی اسناد کا اعلان کیا گیا ہے
سوشل میڈیا پر وزیر اعظم کے خلاف غصے کا اظہار کرنے پر بزرگ شہری گرفتار
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
فیس بک، ٹویٹر پاکستان کو جواب کیوں نہیں دیتے؟ ڈائریکٹر سائبر کرائم نے بریفنگ میں کیا انکشاف
ٹویٹر پر جعلی اکاؤنٹ، قائمہ کمیٹی اجلاس میں اراکین برہم،بھارت نے کتنے سائبر حملے کئے؟
بیس ہزار کے عوض خاتون نے ایک ماہ کی بیٹی کو فروخت کیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا؟
بھارت ، سال کے ابتدائی چار ماہ میں کی 808 کسانوں نے خودکشی
سال 2020 کا پہلا چائلڈ پورنوگرافی کیس رجسٹرڈ،ملزم لڑکی کی آواز میں لڑکیوں سے کرتا تھا بات
سائبر کرائم ونگ کی کاروائی، چائلڈ پورنوگرافی میں ملوث تین ملزمان گرفتار
خاتون نے 20 ہزار کے لالچ میں 22 سالہ چچا زاد بہن کو فروخت کر دیا
لاک ڈاؤن، سخت سیکورٹی ،پھر بھی لاہور میں ڈکیت گروپ متحرک
واردات کے دوران خاتون سے زیادتی کرنیوالے باپ بیٹا گرفتار
ڈکیتی کے دوران زیادتی کیس، پولیس کی ایماء پر ملزم پارٹی کی دھمکیاں، صلح کے لئے بیوہ پر دباؤ
6 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کیس، عدالت نے ملزم کو سزا سنا دی
حاملہ بیوی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا بے رحم شوہر گرفتار
ہماری بہن سے پسند کی شادی کیوں کی؟ سگے بھائیوں نے بہنوئی کو قتل کردیا