مزید دیکھیں

مقبول

سیالکوٹ:روزہ تزکیہ نفس ہے، جس سےظاہر اور باطن پاک ہو جاتا ہے. ارشد جاوید وڑائچ

سیالکوٹ، باغی ٹی وی (بیوروچیف شاہد ریاض) پارلیمانی سیکرٹری...

ہم ہمیشہ اپنی فورسز کے ساتھ کھڑے ہیں،زرتاج گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما زرتاج...

جنوبی کوریا،فوجی طیارے نے غلطی سے آبادی پر گرائے بم

جنوبی کوریا کے شہر پوچیون میں فوجی طیارے کی...

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محکمہ آبپاشی اور محکمہ ورکس اینڈ سروسز کا اجلاس

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعلیٰ ہائوس...

چیئرمین سینیٹ نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا،اے این پی ترجمان برس پڑے

چیئرمین سینیٹ نے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا،اے این پی ترجمان برس پڑے

چیئرمین سینیٹ کی جانب سے پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنے کا معاملہ ،عوامی نیشنل پارٹی نے پارلیمنٹ کی راہداری فوری طور پر کھولنے کا مطالبہ کر دیا

اے این پی نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے اقدام پر سخت ردعمل دیا، اے این پی کے ترجمان زاہد خان کا کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ نے عوام کے لئے راہداری بند کر کے جمہوریت کا جنازہ نکال دیا ہے،صادق سنجرانی کا عوام کو مشکلات میں ڈال کرخود کو شیشوں میں بند کرکے بیٹھنا قابل مذمت ہے،

زاہد خان کا مزید کہنا تھا کہ صادق سنجرانی نے غیر پارلیمانی کام کر کے خود کو غیر سیاسی اور غیر جمہوری ثابت کیا ہے، تاریخ میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ پارلیمنٹ کا کوئی راستہ عوام اور عملے کے لئے بند کیا گیا ہو، پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا بلڈنگ رولز کی خلاف ورزی ہے، پارلیمنٹ کی راہداری بند کرنا تاریخ کا انوکھا اور قابل مذمت عمل ہے،

فرانس کے اسلام مخالف بیان پر پاکستان کا بڑا فیصلہ، وزیر خارجہ نے بتا دیا

فرانس کی اسلام دشمنی،پنجاب اور کے پی اسمبلی میں قرارداد مذمت جمع

پاکستان سمیت تمام مسلمان ممالک فرانس کا بائیکاٹ کریں،چودھری پرویز الہیٰ کا بڑا مطالبہ

گستاخانہ خاکوں اورفرانسیسی صدر کے معاملے پر پاکستان کا فرانس سے شدید احتجاج

کرونا وائرس، بچاؤ کے لئے کیا کیا جائے؟ وفاقی کالجز کے پروفیسرزنے دی تجاویز

کرونا وائرس سے کتنے پاکستانی چین میں متاثر ہوئے؟ ترجمان دفتر خارجہ نے بتا دیا

کرونا وائرس ، معاون خصوصی برائے صحت نے ہسپتال سربراہان کو دیں اہم ہدایات

کرونا وائرس لاہور میں پھیلنے کا خدشہ، انتظامیہ نے بڑا قدم اٹھا لیا

پاکستان میں کرونا کی دوسری لہر،ساتھ ہی سیاسی جماعتوں نے کرونا کے پھیلاؤ کا انتظام کر لیا

زاہد خان کا مزید کہنا تھا کہ چیئرمین سینیٹ کو عوام کے لئے راہداری بند کرنے کا کوئی اختیار نہیں، پارلیمنٹ 22 کروڑ عوام اور عوام کے نمائندوں کا ہے، کسی چھتری سے اترے غیر سیاسی چیئرمین کا نہیں،چیئرمین کا راہداری بند کروانا غیر آئینی، غیر قانونی اور غیر جمہوری عمل ہے،

وزیر اطلاعات شبلی فراز کو سینیٹ میں خطاب کرنے سے کس نے روک دیا؟

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan