چیئرمین ٹیوٹا کیخلاف خاتون نے لاہور ہائیکورٹ میں دی درخواست
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی
عدالت نے درخواست پر چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کو نوٹس جاری کر دیئے جسٹس شاہد وحید نے خاتون حنا اقبال کی توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی ،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ہائیکورٹ نے چیئرمین ٹیوٹا کو درخواست گزار کا معاملہ قانون کے مطابق حل کرنے کا حکم دیا، چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق نے عدالتی حکم کے باوجود کارروائی نہیں کی، چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کا عدالتی حکم پر عمل درآمد نہ کرنا توہین عدالت ہے،
درخواست گزار نے لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مزید کہا کہ عدالت چیئرمین ٹیوٹا علی سلمان صدیق کو عدالت میں طلب کرے، عدالت چیئرمین ٹیوٹا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے،
ایکسپو سنٹر ،شہریوں کی جانب سے بزدار سرکار کا پول کھولنے کے بعد وزیراعلیٰ کا نوٹس
وزیراعظم پرتنقید کا وقت نہیں، کرونا وائرس کا پاکستان مقابلہ کر سکتا ہے، بلاول
کرونا وائرس، سندھ حکومت نے انتہائی اقدامات کا فیصلہ کر لیا،بین الصوبائی بارڈر ہوں گے بند
گائے کا پیشاب پینے سے کرونا وائرس ہو گا ختم،ہندو مہاسبھا کے صدر کے علاج پر سب حیران
بھارت میں کرونا کے 44 مریض، مندر میں بتوں کو بھی ماسک پہنا دیئے گئے
وزیراعلیٰ پنجاب کا سپیکر قومی اسمبلی کو فون، کرونا سے صحتیابی کی دعا کی
وزیراعلیٰ پنجاب سے چیئرمین ٹیوٹا کی ملاقات، چیف منسٹر فنڈ برائے کورونا کنٹرول میں دیا فنڈ