دوران ڈکیتی اہلخانہ بچوں کے سامنے چھ ڈاکوؤں کی دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

0
45
اغوا برائے تاوان کے مقدمہ میں ملوث ملزم کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

دوران ڈکیتی اہلخانہ بچوں کے سامنے چھ ڈاکوؤں کی دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب میں دوران ڈکیتی خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے

پنجاب کے شہر بوریوالہ میں دوران ڈکیتی چھ ڈاکوؤن نے دو خواتین کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی ہے، ڈاکو اہلخانہ کے سامنے خواتین کو گن پوائنٹ پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے، گھر میں بچے بھی موجود تھے، پولیس نے بچوں کے سامنے خواتین کے ساتھ زیادتی کی، نواحی گاوں 303 ای بی میں ڈکیتی کی واردات کے دوران ڈاکوؤن نے گھناؤنا کام کیا، خواتین کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، ڈاکو فرار ہو گئے ،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے

آئی جی پنجاب فیصل شاہکار نے بورے والہ میں دوران ڈکیتی دو خواتین سے مبینہ زیادتی کے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور آئی جی پنجاب نے آر پی او ملتان سے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے، آئی جی پنجاب نے ڈی پی او وہاڑی کو ملزمان کی گرفتاری کیلئے سپیشل ٹیم دینے کا حکم دیا اور کہا کہ ملزمان کو ٹریس کرکے جلد از جلد گرفتار کیا جائے۔ ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی خواتین پر تشدد اور زیادتی کے مرتکب ملزم کسی رعائیت کے مستحق نہیں ۔

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

دوران ڈکیتی دکاندار کو گولی مارنے پر شہریوں نے ڈاکوؤں کے ہاتھ کاٹ دیئے

Leave a reply