چین سے مار کھانے کا غصہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر اور ایل او سی کے بےگناہ شہریوں پر نکال رہا ہے، شہباز شریف

0
41

چین سے مار کھانے کا غصہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر اور ایل او سی کے بےگناہ شہریوں پر نکال رہا ہے، شہباز شریف

باغٰی ٹی وی : پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا لائن آف کنٹرول (ایل۔او۔سی) پرقابض بھارتی افواج کی جنگ بندی کی خلاف ورزیوں اور بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت
چین، پاکستان، نیپال، افغانستان اور خطے کے دیگر ممالک بھارتی دہشت گردی اور جارحیت کا نشانہ ہیں .پاکستان کے ساتھ ’ایل۔او۔سی‘ اورچین کے ساتھ ’ایل۔اے۔سی‘ بھارتی جارحیت اور جنگی جنون کا نشانہ ہیں .بھارت کی اپنے ہمسایوں کے خلاف جنگ وجدل اور سازشیں خطے اور عالمی امن کے لئے سنگین خطرہ ہیں

چین سے مار کھانے کا غصہ بھارت مقبوضہ جموں وکشمیر اور ’ایل۔او۔سی‘ کے بے گناہ شہریوں پر نکال رہا ہے ’آر۔ایس۔ایس‘ کے زیراثر انتہاءپسند ’بی۔جے۔پی‘ اپنی فوج اور عوام کی ذلت ورسوائی کے اقدامات سے باز آجائے

بھارت میں برسراقتدار انتہاءپسند جنونی ٹولہ مظلوم انسانوں کا لہو بہا کر ذہنی فسطائیت کا ثبوت دے رہا ہے .خطے کے دیگر ممالک کو مل کر بھارتی جارحیت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانی چاہئے

لداخ میں چائنہ سے شرمناک شکست کے بعد "انڈیا” کا نام بدلنے کی انڈین سپریم کورٹ میں درخواست

بریکنگ،لداخ کشیدگی میں اضافہ،چینی جنگی طیارے بھارتی حدود میں گھس گئے،بھارتی فضائیہ بھی الرٹ

بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کرنیوالی آر ایس ایس لداخ پر چین کے ساتھ بہادری کے جوہر کیوں نہیں دکھاتی؟

لداخ سرحدی کشیدگی، مذاکرات سے قبل چین نے ایسا کام کیا کہ مودی سرکار کے ہوش اڑ گئے

لداخ کشیدگی ، پیر سے چائنہ نے انڈیا سے اپنے شہری نکالنا شروع کر دئیے

بھارتی فوجیوں نے غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کیا ، اس لیے مارے گئے، چین کا بیان

1975 کے بعد آج چین کے ہاتھوں بھارتی فوجی کی ہلاکت ہوئی ، انڈین آرمی دو بجے پریس کانفرنس کرے گی

لداخ میں تین فوجیوں کی ہلاکت پر بھارتی وزیر دفاع کے فوج کے سربراہان کے ساتھ ہنگامی میٹنگ

لگتا ہے چین نے "گھر میں گھس کر ماریں گے” کی جارحانہ عسکری اپروچ کو ہائی جیک کرلیا ،محبوبہ مفتی

ہلاک ہونیوالے بھارتی فوجیوں کی تعداد بہت زیادہ، تاحال ایک بھارتی میجر چینی فوج کے قبضے میں ہے، دفاعی تجزیہ کار کرنل ر اجے شکلا

چینی فوج کے ہاتھوں کرنل سنتوش کی ہلاکت کی خبر سن کر ماں اورچچی بیہوش،ہسپتال منتقل

لداخ،لڑائی کا آغاز کیسے ہوا؟ بغیرایک گولی چلے بھارتی فوج کی درجنوں ہلاکتیں،بھارتی آرمی چیف نے سر پکڑ لیا

بھارتی فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی کے احمد آباد میں چین کیخلاف مظاہرے، چینی مصنوعات نذرآتش

چینی فوج کے ہاتھو‌ں بھارتی فوجیوں کی ہلاکت،اپوزیشن جماعتوں کے احتجاج کے بعد مودی نے بڑا فیصلہ کر لیا

چین، پاکستان، روس اور خطے کے تمام امن پسند ممالک بقائے باہمی اور جارحیت پسندوں کے خلاف مل کر لڑنے کا سمجھوتہ کریں.قائد حزب اختلاف کا ایل او سی کے باگسر اور نکیال سیکٹر میں شہید ہونے والے شہریوں کے لئے بلندی درجات، لواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعا

شہبازشریف کی طرف سے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا اور نیک تمناوں کا اظہار کیا گیا .

Leave a reply