سول ملٹری تعلقات بے مثال،عمران خان نے یہ بیان کیوں دیا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ اگر اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کھڑی ہو تو پی ٹی آئی کے بلنڈر اتنے زیادہ ہین گزارہ مشکل ہو جائے گا

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ عمران خان نے یہ بھی کہا کہ حکومت اور فوج میں مکمل ہم آہنگی ہے، جس پر مبشر لقمان نے کہا کہ عمران خان کو یہ کہنے کی ضرورت کیوں پڑی، کونسی ایسی بات ہے کہ انکو یہ بیان دینا پڑا، کہ ہم ایک ہیں، ملکر ہم کر رہے ہیں،فوج کرپشن کے خاتمے کے لئے کیوں شامل ہو گئی، اسکا کیا رول ہو گا، یہ غلط بات ہے،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ فوج کا کام تو پاکستان جغرافیائی اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت ہے،فوج کا کام کرپشن فائٹنگ یا لوکل پالیسنگ نہین ہے، فوج کا کام یہ نہین کہ کراچی میں پانی کنٹرول ٹھیک نہیں ہو رہا تو فوج کو بلاؤ، زلزلہ ، سیلاب آیا تو فوج کو بلاؤ،ٹھیک ہے آپ بلا لیتے ہیں لیکن سول اداروں کو بھی مضبوط کرنا چاہیے جنکو پیسے بجٹ، تنخواہیں ملتی ہیں، عمران خان سے پوچھنا چاہئے کہ اس بیان کی ضرورت کیوں پڑی، اب میں پتہ کروں گا کہ یہ بیان کیوں دیا

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، بھارت بھی دم دم مست قلندر کیلئے تیار،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کشمیریوں پر بدترین ظلم، بھارتی تجزیہ کار بھی مان گئے

5th جنریشن وار، پاکستان کو بڑا جھٹکا،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

میڈیا کس کے اشاروں پر ناچ رہا ہے؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت پلان کرتی رہی اوریو اے ای والے امداد دے گئے،حکومت کی سست روی پر مبشرلقمان برس پڑے

مریم خان نے سوال کیا کہ ہو سکتا ہے کہ اپوزیشن کے لئے انہوں نے یہ بات کی ہو جس پر مبشر لقمان نے کہا کہ اپوزیشن کو نہیں پتہ، وہ تو سلیکٹڈ کہتے ہیں، سیلکٹ کون کرتا ہے، اپوزیشن کو پتہ ہے کہ وہ ایک پیج پر ہے،اگر اسٹیبلشمنٹ پی ٹی آئی کے ساتھ نہ کھڑی ہو تو پی ٹی آئی کے بلنڈر اتنے زیادہ ہین گزارہ مشکل ہو جائے گا

اسرائیل کو پاکستان سے کیا چاہیے ؟ مبشر لقمان نے کیا تہلکہ خیز انکشاف

Shares: