زرداری اقتدار میں آ گئے تو شہباز شریف کا پیار پھر سڑکوں پر ہو گا ، مبشر لقمان

0
34
سیلاب سے اموات،نقصانات،مگر سیاستدان آپس کی لڑائیوں میں مصروف، مبشر لقمان پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ جسدن زرداری اقتدار میں آ گئے اسی دن شہباز شریف کا پیار پھر سڑکوں پر آ جائے گا

مبشر لقمان آفیشیل یوٹیوب چینل پر اینکر مریم خان نے سوال کیا کہ شہباز شریف نے کہا تھا کہ زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹیں گے،لیکن آج ہم نے دیکھا ان میں بہت زیادہ پیار ہے، جس پر مبشر لقمان نے کہا یہ کوئی سیاست نہیں، جس دن زرداری صاحب حکومت میں آ گئے اس دن یہ پیار سڑکوں پر آ ہی جائے گا، اللہ بڑے بول بولنے والوں کو دنیا میں ہی دکھا دیتا ہے کہ اللہ بڑا ہے،

مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کو ایک دوسرے سے ملنا چاہئے، کل جو بات ہو گئی اسکو انہوں نے دھو لیا، شہباز شریف اور نواز کا ایک موقف ہے، جب نواز شریف میثاق جمہوریت کر رہے تھے تو شہباز شریف راضی نہیں تھے لیکن بڑے بھائی کی عزت کے وجہ سے پی پی سے ہاتھ ملا لیا، ن لیگ میں ایک بڑا حلقہ تھا جو پی پی سے ہاتھ ملانے کے حق میں نہیں تھا،

شاہ محمود قریشی چین کیوں گئے؟ مبشر لقمان نے سب بتا دیا

چین سے شاندار خبریں،تمام پروٹوکول ٹوٹ گئے،تاریخی معاہدے تیار، اندر کی کہانی، مبشر لقمان کی زبانی

سرد جنگ کا خوفناک کھیل،پاکستان اہم ،امریکی پریشان ،ایران تگڑا اوراسرائیل میدان میں ، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پاکستان نے کمال کر دیا، دنیا بھر کے سائنسدان پریشان، سنیے اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

چین نے امریکہ کو آئینہ دکھا دیا، بھارت بھی دم دم مست قلندر کیلئے تیار،سنئے مبشر لقمان کی زبانی

کشمیریوں پر بدترین ظلم، بھارتی تجزیہ کار بھی مان گئے

5th جنریشن وار، پاکستان کو بڑا جھٹکا،تہلکہ خیز انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

میڈیا کس کے اشاروں پر ناچ رہا ہے؟ سنئے مبشر لقمان کی زبانی

حکومت پلان کرتی رہی اوریو اے ای والے امداد دے گئے،حکومت کی سست روی پر مبشرلقمان برس پڑے

اسرائیل کو پاکستان سے کیا چاہیے ؟ مبشر لقمان نے کیا تہلکہ خیز انکشاف

مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ شہباز شریف نے اب یہ سٹیٹمنٹ کب دی تھی، اسکا بیک گراؤنڈ کیا تھا کل کامران خان نے بھی اپنے شو میں اس پر لگایا، اسکو تاریخ بھی لکھنی چاہئے تھی، بغیر تاریخ لکھے جب سامنے آتا ہے تو لگتا ہے کل کی بات ہے، سیاق و سباق پتہ ہو تو پھر بندہ کمنٹ بھی کر سکتا ہے

سول ملٹری تعلقات بے مثال،عمران خان نے یہ بیان کیوں دیا؟ سنیے مبشر لقمان کی زبانی

Leave a reply