مزید دیکھیں

مقبول

ایران ، امریکہ جوہری مذاکرات ، وائٹ ہاؤس کی جانب سے مثبت قرار

ایٹمی تنازع پر ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات...

اوکاڑہ: سرکاری کتابوں کی فروخت پر ڈپٹی کمشنر کا سخت ایکشن

اوکاڑہ ،باغی ٹی وی(نامہ نگار ملک ظفر)سرکاری سکولوں کی...

نیپرانے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: ملک بھر کے بجلی صارفین کو نیپرا...

اپووا کی سالانہ پانچویں خواتین کانفرنس،خواتین میں ایوارڈز تقسیم

آل پاکستان رائٹرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے...

ن لیگ کا عوامی رابطے بڑھانے کے لیے کیلیے لاہور سیکریٹریٹ کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ نواز نے عوامی رابطے بڑھانے...

وزیراعلیٰ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ

وزیراعلیٰ کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی نہیں ہو سکتی، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی

عدالت نے وزیر اعلیٰ کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی. عدالت نے درخواست گزار کے وکیل کو درخواست میں ترامیم کرکے دوبارہ درخواست دائر کرنے کی ہدایت کر دی ،عدالت نے کہا کہ وزیر اعلی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر نہین ہو سکتی. آپ نے کیسے انکے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر دائر کر دی. آپ درخواست میں ترامیم کرکے پرنسپل سیکرٹری ٹو وزیر اعلی کو فریق بنائیں ایسے میں توہین عدالت کی درخواست قابل سماعت ہو گی

مسز جسٹس عائشہ اے ملک نے محمود علی کی درخواست پر سماعت کی. درخواست گزار نے کہا کہ زبیر فاروق فنانس ڈیپارٹمنٹ میں2005 میں ڈپٹی سیکرٹری بھرتی ہوہے.زبیر فاروق نے مجاز اتھارٹی کی منظوری کے بغیر غیر قانونی ساز باز سے زکریا یونیورسٹی جائن کر لی. بعد ازاں وہ غیر قانونی زرعی یونیورسٹی سے منسلک ہو گے.وہاں غیر قانونی اجازت کے بغیر پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کر لی.دوران ایجوکیشن وہ 4 سال تک ایجوکیشن کے اخراجات وصول کرتے رہے. پھر اجازت کے بغیر کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج یونیورسٹی میں ریزیڈنٹ افسر لگا دیے گئے. زبیر فاروق کو وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بغیر غیر قانونی گریڈ 19 میں ترقی دے دی گئی. وہ اپنے پریٹنس ڈیپارٹمنٹ سے مسلسل غیر حاضر رہے. عدالت نے اسکی درخواست دادرسی اور کاروائی کے لیے وزیر اعلی پنجاب کو بھجوا دی. عدالت کے 18 مئی 2020 کی ابھی تک پاسداری نہین کی گئی.عدالت وزیر اعلی پنجاب کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائے.

عدالت کے ساتھ غلط بیانی کرنے پر اہم شخصیت کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

توہین عدالت کیس، وزیراعظم بھی اپنا بیان حلفی جمع کرائیں،عدالت کا حکم

سپریم کورٹ کا حکم ہوا میں ، گرلزگائیڈ ایسوسی ایشن کے لیے مشکلات

گرلزگائیڈنگ اوربوائزسکاوٹنگ کے سفرکی دلچسپ کہانی جسے حکمران وقت تباہ کرنے پرتلے ہوئے ہیں

قائداعظم محمد علی جناح اورفاطمہ جناح کے نقوش مٹانے کی سازشیں،حکمران خاموش یا بے بس

جس کی بنیاد بانی پاکستان نے رکھی اسے تہس نہس کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے،سپریم کورٹ کا یادگارفیصلہ

راولپنڈی میٹروپولیٹن نے قائد اعظم کی روح کوتڑپا دیا

شیخ رشید پر گرلز گائیڈ کی زمین خالی کروانے کا الزام،توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلیے مقرر

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan