وزیراعلیٰ سندھ نے علی زیدی کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ بلاول بھی دیکھتے رہ گئے

0
74

وزیراعلیٰ سندھ نے علی زیدی کیخلاف ایسا قدم اٹھا لیا کہ بلاول بھی دیکھتے رہ گئے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیر اعظم عمران خان کو خط لکھ دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے خط میں کہا کہ علی زیدی نے میٹنگ میں پارلیمانی زبان اور رویے کا لحاظ نہیں کیا ،علی زیدی نے میٹنگ کے دوران سب کے سامنے نامناسب رویہ اختیار کیا، کوآرڈینیشن کمیٹی میٹنگ میں یہ رویہ روایات کے خلاف ہے،خط کے ذریعہ اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہا ہوں ،آئندہ اجلاس میں علی زیدی سنجیدگی کامظاہرہ کریں،

واضح رہے کہ کراچی ٹرانسفارمیشن پلان سے متعلق اعلیٰ سطح اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور علی زیدی کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔وفاقی وزیر علی زیدی نے سوال کیا کہ ایس بی سی اے کے بجائےکراچی بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کب بنےگی؟ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی جگہ کراچی سالڈویسٹ مینجمنٹ کب ہوگا؟

مریم نواز کے ترجمان کیپٹن ر صفدر کو تھانے ملنے گئے تو کیا ہوا؟

کیپٹن ر صفدر کی گرفتاری میں کس کا ہاتھ؟ کامران خان نے نام بھی بتا دیا

پولیس نے کیپٹن ر صفدر کو ناشتے میں کیا دیا؟

مریم کے ہاں کیپٹن ر صفدر کی کیا اوقات؟ آج دنیا نے دیکھ لیا

شوہر کی گرفتاری کے بعد مریم نواز نے کس سے کیا رابطہ؟

میرا شوہر گرفتار، میں ہر گز یہ کام نہیں کروں گی، مریم نواز کا ہوٹل میں بڑا فیصلہ

کیپٹن ر صفدر کے بعد مریم نواز گرفتار

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

وزیراعلیٰ سندھ نے جواب دیا کہ اس معاملے پر کام جاری ہے۔ جس پر وفاقی وزیر نے دوبارہ سوال داغتے ہوئے پوچھا کہ معاملہ کب تک مکمل ہوگا تاریخ بتائیں۔علی زیدی نے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ شاہ جی کراچی والے کب تک انتظارکریں گے وہ تو پہلے ہی بہت ستائے ہوئے ہیں ، خدارا جلد کریں وہ بہت تکلیف میں ہیں جس پر وزیراعلیٰ نے تلخ لہجے میں جواب دیا کہ میں آپ کو جوابدہ نہیں ہوں۔ وزیراعلیٰ کےجواب پر علی زیدی سیخ پا ہوگئے اور اپنی فائلز اٹھا کر اجلاس سے چلےگئے۔

مراد سعید نے وزارت مواصلات کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی

وزارت قانون کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ جاری، کامیابیاں بتا دیں

جماعت اسلامی عید کے بعد حکومت کے خلاف عوامی تحریک شروع کرے گی،سراج الحق

اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں کا حکومت کا ساتھ دینا قابل افسوس،سراج الحق

کابینہ اجلاس میں بھی علی زیدی نے معاملہ وزیراعظم کے سامنےرکھا تھا۔ علی زیدی نے کہا کہ عوامی مسئلے پر سندھ حکومت اختیارات کی منتقلی کیلئے سنجیدہ نہیں۔

سمندر کے قریب زمینوں پر قبضے کرکے بیچ دی گئیں،علی زیدی کا انکشاف

Leave a reply