کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے: فواد چوہدری

ملک میں قوت خرید میں اضافہ خوش آئند بات ہے، وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری

باغی ٹی وی :وفاقی وزیراطلاعات فوادچودھری نے کہا کہ امید ہےاگلےدو سال میں عمران خان کی قیادت میں ملک منزل کے قریب ہو گا،کویت نے 10 سال بعد پاکستان کیلئے ورک ویزا کا ا اجرا شروع کر دیا ہے-

وفاقی وزیراطلاعات نے کہا کہ کورونا فرنٹ پر پاکستان کی ریکوری نے دنیا کو حیران کر دیا ہے ،بھارت سمیت خطے کے ممالک کورونا سے نبرد آزما ہیں –

فوادچودھری نے کہا کہ کراچی کے علاوہ پورے ملک میں کورونا کی شرح 4 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے –

Leave a reply