کرونا میں کس سیکٹر میں ایکسپورٹ بڑھی؟ دو سال میں کتنے قرضے لئے، حکومت نے خود بتا دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت سینیٹ کااجلاس ہوا
چیئرمین سینیٹ نے رواں سیشن کے لیے پینل آف چیئر کا اعلان کردیا ،رخسانہ زبیری، سیمی ایزدی اور نزہت صادق پینل آف چیئرمیں شامل ہوں گے،
سینیٹ میں وقفہ سوالات پروفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے جواب دیئے، حماد اظہر کا کہنا تھا کہ این این ایف سی سے کسی قسم کی کٹوتی نہیں ہوئی ،وفاق یہ حق ہی نہیں رکھتا کہ ایوارڈ سے صوبوں کی کٹوتی کرے ،154ارب روپے کی کٹوتی کا سوال ہے اختیار ہی نہیں تو کٹوتی بھی نہیں،
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا کہ اکنامک ڈویژن سے لوگ کیوں نہیں آئے؟ ان کو خط لکھیں کہ جب اجلاس ہو تو ذمہ دار افسران موجود ہوں،
@MumtaazAwan
مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کا کہنا تھا کہ ہماری ایکسپورٹس برھنا شروع ہوچکی ہیں ،جنوری 2019 میں ایکسپورٹس میں 14 فیصد اضافہ ہوا،کورونا کے دوران ایکسپورٹس میں کچھ کمی آئی،آئی ٹی کے سیکٹر میں ہماری ایکسپورٹس 40 فیصد بڑھ گئی ہیں،آئی ٹی کے علاوہ دیگر شعبوں میں گروتھ جاری ہے
2018سے 20تک مالیاتی اداروں سے 4.5 ٹریلین روپے کے اندرونی قرضہ جات لیے،شیڈیولڈ بینکوں سے 1.8 کھرب اور اسٹیٹ بینک سے 3.6 ٹریلین روپے قرض لیاگیا،گزشتہ دو سال کے دوران حکومت نے بین الاقومی مالیاتی اداروں سے 5 ارب ڈالرز کا قرضہ لیا،گزشتہ دو سال کے دوران 19.9 ٹریلین روپے کے اندرونی قرضے واپس کیے گئے
وفاقی کابینہ سے مشاورت کے ساتھ ہی سینیٹ انتخابات شوآف ہینڈسےکرانے کا فیصلہ ہوگیا
مردوں سے دوقدم آگے بڑھ کریہ کام کرنا ہے، مریم نواز نے خواتین رہنماؤں کو دیئے مشورے
سب سن لیں،مریم پارٹی کو لیڈ کررہی ہیں،رانا ثناء اللہ، نواز شریف کو بھی دیا مشورہ
عمران خان اور انکے ساتھی جو الفاظ استعمال کررہے ہیں وہ کشیدگی بڑھا رہی ہے ،قمر زمان کائرہ
لاہور جلسہ سے قبل پی ڈی ایم کو سرپرائز دینگے ، فردوس عاشق اعوان
پی ڈی ایم کی تحریک کامیابی کی جانب بڑھنا شروع،حکومتی حلقوں میں تہلکہ
شاہدرہ جلسے میں حملہ کیسے ہوا اور کس نے کیا؟ مریم نواز نے خود بتا دیا
استعفے منظور کرنے ہیں یا نہیں؟ پرویز الہیٰ نے بڑا فیصلہ کر لیا
پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا
نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ،رضا ربانی بھی عدالت پہنچ گئے
سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟
سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ
سینیٹ الیکشن سے قبل کتنے اراکین اسمبلی کی رکنیت معطل ؟ سب پارٹیوں کو بڑا جھٹکا
سینیٹ الیکشن،حکومت اور ق لیگ میں معاملات طے، ق لیگ کو کتنی سیٹیں مل رہی ہیں؟