کرونا وائرس، خاتون پولیس افسر نے 46 اہلکاروں کو کرونا دے دیا
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایک خاتون پولیس اہلکار میں کرونا کی تشخیص کے بعد 46 اہلکاروں میں کرونا کی تشخیص ہو چکی ہے
بھارتی وزیراعظم مودی کے علاقے احمد آباد میں سٹی کرائم برانچ کی خاتون پولیس اہلکار اسسٹنٹ کمنشر پولیس میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد احمد آبا دمیں پولیس کے کرونا کے ٹیسٹ کروائے گئے تو 46 اہلکاروں میں کرونا کا ٹیسٹ مثبت آیا.
اتنی بڑی تعداد میں پولیس اہلکاروں کا کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر پولیس اہلکاروں میں خوف کی فضا ہے، حکومت نے 200 کے قریب پولیس اہلکاروں کو کرونا سے بچاؤکے لئے از خؤد ہی قرنطینہ مراکز میں بھیج دیا ہے، کچھ پولیس اہلکاروں کو چھٹی دے کر گھر روانہ کر دیا گیا ہے اور انہیں گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی گئی ہے
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
ڈپٹی کمشنر آف پولیس وجئے پٹیل کا کہنا تھا کہ خاتون اے سی پی سے پہلے ، احمد آباد کے پولیس انسپکٹر جو کھڈیا پولیس اسٹیشن میں تعینات تھا اس میں بھی کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی.