کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی
کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان نے عوام سے بڑی اپیل کر دی
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عوام جتنا ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں،
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جتنا خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لیے وبا سے نمٹنا آسان ہوگا،اس عمل سے بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی،
عوام کیلئے میرا پیغام کہ جس قدر ممکن ہو سکے خود کو گھروں تک محدود رکھیں۔ جتنا لوگ خود کو نظم و ضبط سے آراستہ کریں گے اتنا ہی ہمارے لئے وباء (COVID19) سے نمٹنا آسان ہوگا اور بندشوں میں مرحلہ وار نرمی بھی ممکن ہوپائے گی۔ pic.twitter.com/YEOS4Hb6iu
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) April 20, 2020
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر ایک ویڈیو بھی شئر کی جس میں مختلف ڈاکٹرز کرونا سے بچاؤ کے لئے گھر رہنے کا پیغام دے رہے ہیں.
کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا
کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت
کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب
لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ
لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا
کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی
کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان
لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی
کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم
قبل ازیں گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کوروناکی آڑمیں بھارت میں مودی سرکارمسلمانوں کونشانہ بنارہی ہے ،مودی سرکارکی پرتشددکارروائیوں سے ہزاروں مسلمان بھوک کاشکارہیں،مودی حکومت کااقدام جرمنی میں یہودیوں کیخلاف نازیوں جیساہے