باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ قربانی کے لیے آن لائن رجوع کیا جارہا ہے جوخوش آئند بات ہے،

قبلہ ایاز کا کہنا تھا کہ موجودہ حالات میں جانورکی خریداری آن لائن ضروری ہے ،علمائے کرام اور حکومت نے ایس او پیزتیار کیے ہیں، مویشی منڈیاں شہروں میں منعقد نہیں ہوں گی لوگ زیادہ سے زیادہ اجتماعی قربانی کوترجیح دیں،

قبلہ ایاز کا مزید کہنا تھا کہ مویشی منڈیا ں شہر سے دور ہوں گی تو کورونا کے پھیلاوَ کاخدشہ کم ہوگا، قربانی میں اللہ نیت کودیکھتا ہے ،لوگوں کو اس باربھی گھبرانے کی ضرورت نہیں،کورنا وائرس کے باعث رواں سال عیدالاضحیٰ دیگر سالوں سے مختلف ہوگی.

قبلہ ایاز کا مزید کہنا تھا کہ حج ادائیگی کے لیے کبھی خاص تعداد نہیں ہوتی،کورونا کی ایک اور لہر متوقع ہے جس کے لیے احتیاط وقت سے پہلے ضروری ہے،محدود تعداد میں حج کی ادائیگی کاسعودی حکومت کافیصلہ اچھا ہے،عیدالاضحیٰ پر علمائے کرام عید کے خطبے کو مختصر کریں

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

لاک ڈاؤن، فاقوں سے تنگ بھارتی شہریوں نے ترنگے کو پاؤں تلے روند ڈالا

کرونا مریض اہم، شادی پھر بھی ہو سکتی ہے، خاتون ڈاکٹر شادی چھوڑ کر ہسپتال پہنچ گئی

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ہے تو کیا ہوا،شادی نہیں رک سکتی، دولہا دلہن نے ماسک پہن کے کر لی شادی

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

وزیراعظم عمران خان نے  قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ عیدالاضحیٰ آنے والی ہے میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ نہ کریں جو عیدالفطر کے موقع پر کیا۔ بڑی عید پر وہ نہ کریں جو پچھلی عید پر کیا۔پچھلی عید پر ہم نے لاپرواہی کا مظاہرہ کیا اس بات کا خیال نہیں کیا گیا کہ یہ وائرس ایک جگہ لوگوں کے جمع ہونے سے زیادہ تیزی سے پھیلتا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ چونکہ ہم نے لاپرواہی کی اس لیے عید کے موقع پر بہت تیزی سے وائرس پھیلا نتیجتاً میں ہمارے ہسپتالوں اور فرنٹ لائن ورکرز پر دباؤ آیا اور بدقسمتی سے اموات میں اضافہ ہوا اور وائرس اپنے عروج پر پہنچا۔ عید کے بعد اسمارٹ لاک ڈاؤن اور دیگر اقدامات سے کورونا کیسز کی تعداد میں کمی ہوئی۔

سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر،بجٹ میں تنخواہیں نہ بڑھیں، اب عید پر چھٹیاں بھی کم کرنیکا فیصلہ

Shares: