سعودی عرب:کرپشن کے الزام میں سرکاری ادارے کے سربراہ گرفتار

امربن صالح پر الزامات ہیں کہ انہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اس کمپنی کو ٹھیکے دلوائے جس میں ان کی شراکت داری تھی
0
132
riyadh

ریاض: سعودی عرب میں کرپشن کے الزام میں سرکاری ادارے کے سربراہ کو گرفتار کر لیا گیا۔

باغی ٹی وی : عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں اسلام سے قبل کے تاریخی ورثے کی نگرانی کے ذمہ دار ادارے کے چیف ایگزیکٹو (سی ای او)امر بن صالح عبدالرحمن آل مدنی کو منی لانڈرنگ اور کرپشن کے الزامات کے تحت محکمہ اینٹی کرپشن نے حراست میں لیا، امربن صالح پر الزامات ہیں کہ انہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے اس کمپنی کو ٹھیکے دلوائے جس میں ان کی شراکت داری تھی، کرپشن میں شریک ان کے رشتے دار سمیت 3 افراد کو اینٹی کرپشن حکام نے گرفتار کر کے تحقیقات شروع کر دیں۔

عمران خان بشری بی بی غیر شرعی نکاح کیس کا تحریری فیصلہ جاری

پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں انتخابی جلسے کی درخواست مسترد

سندھ میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اتحادی جماعتوں نے سر …

Leave a reply