مریم نواز کی واپسی پراسحاق ڈار نے35 روپے پیٹرول مہنگا کرکے سلامی دی،پرویز الہیٰ

0
48
دشمن قوتوں کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کیلئے پوری فورس چوکس ہے۔ پرویز الہٰی

چودھری پرویزالہٰی سے سابق وفاقی وزیر داخلہ بریگیڈئیر ریٹائرڈ اعجاز شاہ کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں سیاسی صورتحال، ملکی معاملات اور معاشی صورتحال پر بات چیت کی گئی، اس موقع پر چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ مریم نواز کی واپسی پر اسحاق ڈار نے35روپے پیٹرول مہنگا کرکے سلامی دی،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا کریڈٹ نواز شریف اور مریم نواز کو جاتا ہے،مہنگائی کا جن بے قابو،حکومت کوانتقامی کارروائیوں سے فرصت نہیں،امن و امان کی صورتحال تباہ ، جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوچکا ہے،ملک میں اس وقت انتظامی گورننس نہ ہونے کے برابر ہے،ڈویلپمنٹ منصوبوں سے جو روزگار کے مواقع پیدا ہورہے تھے وہ بھی بند ہوگئے

قبل ازیں تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ اسحاق ڈارمہربانی کرکے گھر چلے جائیں ،عمران خان نے ہمیشہ غریب عوام کاسوچا،پی ٹی آئی حکومت نے غریب عوام کو صحت کارڈ دیا انہوں نے حکومت میں آنے کے بعد راشن کارڈ بند کردیئے،ہر وہ منصوبہ جو عوام کی فلاح کیلئے ہواسے بند کردیا گیا،نگران حکومت کا کام نئی پالیسیاں بنانا نہیں بلکہ پرانی پالیسیوں پر عمل درآمد کرانا ہوتا ہے،11دن ہوگئے اسمبلی تحلیل ہوئے مگرالیکشن کی تاریخ نہیں دی جا رہی،امید ہے پیر کے روز الیکشن کی تاریخ کے حوالے سے ریلیف ملے گا،اسحاق ڈارکوغریب عوام کاخیال نہیں،اسحاق ڈار پاکستان میں رہتے تو انہیں غریب عوام کی تکالیف کا احساس ہوتا،

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

ہارن بجاؤ، حکمران جگاؤ، وزیراعظم ہاؤس کے سامنے ہارن بجا کر احتجاج کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جنوری کے مقابلے میں پٹرول اب بھی 17 روپے سستا ہے،عمر ایوب کی انوکھی وضاحت

لوٹ مار کا نیا طریقہ، گاڑیوں میں پٹرول کی بجائے پانی بھر دیا گیا

علیم خان کی سوسائٹی کیخلاف عدالت میں روزدرخواستیں آرہی ہیں،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس کے ریمارکس

علیم خان اتنے بااثرکہ ریاست نے اپنی زمین استعمال کیلئے دے دی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ریمارکس

کوئی ایم پی اے ہے یا وزیر؟ قانون سے بالاتر نہیں،علیم خان اراضی قبضہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت کے ریمارکس

اسلام آباد پاکستان کا دارالحکومت نہیں تورا بورا ہے،وفاقی ادارے اسٹیٹ ایجنٹ بنے ہوئے ہیں،عدالت کے ریمارکس

Leave a reply