ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں ڈکیتی کے دوران دو خواتیں سے زیادتی کے واقعہ میں ملوث تین ملزمان گرفتار کر لئے گئے

شیر دھمیال میں 6 مسلح افراد شہری کے گھر داخل ہوئے اسلحہ کی نوک پر تمام افراد کو ایک کمرے میں بندہ کردیا،گھر میں موجود دو خواتین سے زبردستی زیادتی کی اور جاتے ہوئے گھر میں موجود ایک لاکھ روپے نقدی طلائی ریورات۔موبائلز فون بھی ساتھ لے گئے

محمد اختر کے بیان پر فوری طور پر مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ایس پی رورل زون فاروق امجد بٹر نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ڈی ایس پی رخسار مہدی کی زیر نگرانی تفتیشی ٹیمیں تشکیل دی تشکیل دی گئی ٹیموں نے جدید ٹیکنالوجی اور دیگر ذرائع سے واردات میں شامل تین ملزمان کو گرفتار کرلیا .

پارلیمنٹ ہاؤس میں جلد سے جلد بیوٹی پارلر قائم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم کی تصویراستعمال کرنیوالا خود ساختہ مشیر،سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی کے ہمراہ گرفتار

کوئی بھوکا نہ سوئے، مودی کے احمد آباد گجرات کے مندروں میں مسلمانوں نے کیا راشن تقسیم

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

غیرت کے نام پر جوڑا قتل،ورثا کا معاملہ دبانے کے بعد بھی پولیس کا ایکشن، 25 گرفتار

سگے بیٹے کا ماں پر وحشیانہ تشدد،ویڈیو وائرل، بہو کا موقف بھی آ گیا

پسند کی شادی کا خواب ادھورا رہ گیا،غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل

لڑکی کو برہنہ کرنے اور ویڈیو بنانے والا مرکزی ملزم گرفتار

چوری کا الزام، دو افراد کو برہنہ کر کے تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار

جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے خاتون کے ساتھ ایسا کیا کر دیا کہ والدہ تھانے پہنچ گئی

گرفتار ملزمان میں راسب ،عمران اور عادل کوثر شامل ہیں واردات میں شامل دیگر تین ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں گرفتار ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران انکشاف کیا ہے راسب اور عمران اس سے پہلے بھی ڈکیتی کی وارداتوں اور گینگ ریپ میں چالان یافتہ ہیں۔ ملزمان سے مزید سنسنی خیز انکشافات متوقع ہے

 

Comments are closed.