سکیورٹی فورسز کی کاروائی، دہشت گرد جہنم واصل

0
27
opration

سکیورٹی فورسز کی کاروائی، دہشت گرد جہنم واصل

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزنے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے سپن وام میں دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

بیان کے مطابق سکیورٹی فورسز نے موثر طریقے سے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو تلاش کیا اسی دوران شدید فائرنگ ہوئی، شدید فائرنگ کے تبادلے کے دوران ایک دہشت گرد کو جہنم واصل ہوا۔ جبکہ دو دہشت گرد زخمی ہوئے۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
بجٹ کا پیسہ عوام کے مسائل حل کرنے کے بجائے اشرافیہ کی نذر ہوجاتا ہے. کیماڑی جلسہ عام سے خطاب
پاکستان، ایران اورترکیہ کے مابین ریل روڈ نیٹ ورک کا منصوبہ دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ وزیر اعظم
آئین کا تحفظ ہمارے بنیادی فرائض میں شامل ہے۔ چیف جسٹس
100 واں ڈے،پی سی بی نے بابر اعظم کی فتوحات کی فہرست جاری کر دی
لندن میں نواز شریف کے نام پرنامعلوم افراد نے تین گاڑیاں رجسٹرکرالیں،لندن پولیس کی تحقیقات جاری
بینگ سرچ انجن تمام صارفین کیلئے کھول دیا گیا
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ مارا گیا دہشت گرد انتہا پسندی کی کارروائیوں میں سرگرم اور سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھا۔ بیان کے مطابق علاقے کے مقامی لوگوں نے آپریشن کو سراہا اور علاقے سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے بھرپور تعاون کا اظہار کیا۔

Leave a reply