بحرانوں کے باوجود کسی قسم کے نئے ٹیکس کا اضافہ نا ہونا عمران خان کی بڑی کامیابی ہے ، علی محمد خان

0
40

بحرانوں کے باوجود کسی قسم کے نئے ٹیکس کا اضافہ نا ہونا عمران خان کی بڑی کامیابی ہے ، اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اوروفاقی وزیرعلی محمد خان نے بجٹ پرگفتگوکرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستانی جانتے ہیں کہ جس طرح پاکستان کوبحرانوں سے گزارا گیا ان حالات میں اس سے بڑھ کراچھا بجٹ نہیں ؔآسکتا تھا

 

 

 

 

 

 

باغی ٹی وی کے مطبق علی محمد خان کہتے ہیں کہ کرونا وائرس نے جس طرح دنیا کی معیشت تباہ کرکے رکھ دی ہے اوربڑے بڑے سے طاقتورممالک بھی معاشی طورپرتباہ ہوچکے ہیں ، ایسے میں پاکستان جیسا ترقی پزیرملک کیسے متاثرہوئے بغیررہ سکتا ہے ،

 

 

علی محمد خان کہتے ہیں کہ جب کرونا نے ہماری معیشت کو اس قدرتباہ کردیا ہے ، ان حالات میں اس سے بہتربجٹ نہیں ہوسکتا ،

 

علی محمدخان کہتے ہیں کہ بس اللہ سے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس وبائی مرض سے نجات دین اور پاکستان اپنا سفرکامیابی کیطرف جاری رکھے

Leave a reply