مزید دیکھیں

مقبول

افغان دراندازی کے مزید شواہد سامنے آگئے

بلوچستان میں پاک افغان سرحد کے قریب سیکیورٹی فورسز...

نیٹو کی رکنیت کے بدلے مستعفی ہونے کو تیار ہوں،ولودیمیر زیلنسکی

کیف: یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے کہا ہے...

پولیس اہلکاروں کو دھمکی کا کیس،عامر مغل کی ضمانت منظور

‏پی ٹی آئی رہنما عامر مسعود مغل کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی

عدالت نے پولیس ریکارڈ طلب کرلیا ، پراسکیوٹر کے آنے تک سماعت میں وقفہ کیا گیا،درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشتگری عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کی،‏عامر مغل کی جانب سے علی بخاری ایڈوکیٹ ، سردار مصروف ایڈوکیٹ و دیگر عدالت پیش ہوئےگزشتہ روز عدالت نے پولیس کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی تھی ، عدالت میں وقوعے کی ویڈیو بھی دکھائی گئی اس کے بعد عامر مغل کو جوڈیشل کردیا گیا،علی بخاری ایڈوکیٹ نے کہا کہ مقدمے میں 7 اے ٹی اے کے علاؤہ جو سکیشنز لگے ہوئے قابل ضمانت ہیں ، جج اے ٹی سی نے وکیل علی بخاری سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ "ملزم کی جانب سے ایسے واقعات بار بار دہرائے جا رہے ہیں، اس بنیاد پر ضمانت مسترد ہوسکتی ہے ، عدالت قانونی پہلوؤں کو دیکھتے ہوئے فیصلہ کرتی ہے”،

علی بخاری ایڈوکیٹ نے عدالت میں کہا کہ ہم عدالت کے ساتھ چلیں گے تو ریلیف ملے گا ،ملزم جب تک قصور وار ثابت نہیں ہوتا تب تک ضمانت کا حق نہیں چھینا جا سکتا،عامر مغل پر ایک آہنی راڈ کا الزام ہے، اس پر دہشتگردی کا مقدمہ کیسے ہوسکتا ہے ، عامر مغل بلڈ کینسر کے مریض ہیں استدعا ہے جلد درخواست ضمانت پر فیصلہ کردیں ،‏انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس ریکارڈ طلب کرلیا ، پراسکیوٹر کے آنے تک سماعت میں وقفہ کر دیا گیا، دوبارہ سماعت ہوئی تو عامرمغل کی پولیس اہلکاروں کو دھمکی دینے کے کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ،انسداد دِہشت گردی عدالت کے جج طاہرعباس سِپرا نے عامرمغل کی رہائی کا حکم دے دیا،‏انسداددِہشتگردی عدالت اسلام آباد نے عامرمغل کی سی ڈی اے، پولیس اہلکاروں کو دھمکی دینے کے کیس میں 50 ہزار مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کر لی،

بھارت میں مرد ٹیچر نے الیکشن ڈیوٹی سے بچنے کیلئے خود کو ’حاملہ‘ قرار دیدیا

سفاک شوہر نے حاملہ بیوی اور کمسن بیٹی کو جان سے مار دیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

چلڈرن ہسپتال کا کوکلیئر امپلانٹ کے تمام اخراجات برداشت کرنے کافیصلہ،ڈاکٹر جاوید اکرم

سوتیلے باپ نے لڑکی کے ساتھ کی زیادتی، ماں‌نے جرم چھپانے کیلیے کیا تشدد

کم عمر لڑکیوں کے ساتھ زیادتی کے شوقین جعلی عامل کو عدالت نے سنائی سزا

کاروبار کے لئے پیسے نہ لانے پر بہو کو کیا گیا قتل

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan